Voice of PK

Voice of PK buy and sell

Now Buy & Sell Anything You want Be respectful to get respect.Promotions of group and pages are fairly allowed
یہ فیج لوگوں کو تحفظ اور ذہنی سکون کا احساس فراہم کرتا ہے جس کی ہم میں سے بہت سے لوگوں کو تلاش ہے۔
خوش آمدید مرحبا پخیر راغلے جی آ�

19/10/2025

پاکستان اور افغانستان فوری جنگ بندی پر راضی ہوگئے

19/10/2025

گردے کے پتھروں کا شرطیہ علاج

*جنگیں مذاق نہیں ہوتیں، نہ ان پر مذاق بنایا جا سکتا ہے۔ اللہ سے ہر لمحہ عافیت کی دعا کرنی چاہیے۔**کیونکہ جنگیں جہاں جاتی...
11/05/2025

*جنگیں مذاق نہیں ہوتیں، نہ ان پر مذاق بنایا جا سکتا ہے۔ اللہ سے ہر لمحہ عافیت کی دعا کرنی چاہیے۔*
*کیونکہ جنگیں جہاں جاتی ہیں وہاں غربت، بھوک، نفسیاتی عذاب، تباہی، لاوارث نسلیں اور ذلت لاتی ہیں۔ اسکا خمیازہ صدیوں تک پورا نہیں ہوتا۔*
*لہذا اللہ سے ہر لمحہ عافیت اور ثابت قدمی کی دعا مانگیں۔

یہ نوجوان جو کہ گلستان  کا رہائشی ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے کراچی کے علاقے گزری سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس نوجو...
16/02/2025

یہ نوجوان جو کہ گلستان
کا رہائشی ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے کراچی کے علاقے گزری سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس نوجوان کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03062983593
03003857798

30/01/2025

گورنمنٹ آپ پاکستان اور گورنمنٹ آپ بلوچستان سے گزارش کی جاتی کہہ علاقہ درازندہ یا تو گورنمنٹ خود چوری کرتے ہیں یا چوری کرنے والے کے ساتھ میلے ہوئے اگر بروقت کارروائی نہیں کی تو یہاں پر بہت سے مسافروں کے لوٹ مار کے ساتھ ساتھ خون خرابے کام بھی شروع ہو جائے گا ہم وزیر اعلی بلوچستان سے پر زور اپیل کرتے کہہ ہمیں تحفظات دی جائے بصورت دیگر خون خرابے کا گیم یہاں شروع ہو جائے گا
FC Balochestan North/South
We need you on 🛣️

Director General Health Services Balochistan Government of Pakistan Prime Minister's Office of Pakistan

Buy State Life Insurance Plan And Get Full Year 2024 Bonus State Life Insurance PLANS ENDOWMENT Plan Golden Endowment Pl...
26/12/2024

Buy State Life Insurance Plan And Get Full Year 2024 Bonus
State Life Insurance PLANS
ENDOWMENT Plan
Golden Endowment Plan
Child Education Marriage Plan
Jeevan Sathi Plan
PLATANIUM Plan
Investment Plan
Retirement Plan
Takaful Plan

For Further Information Contact Me On What's App
0313-8510201 SR
0335-3750355 SM
State Life Insurance corporation of Pakistan Quetta Zone

پہلے آئے پہلے فائے ڈی ایچ اے چاند پر کام تیزئی سے جاری ہے مناسب اقساط پر
04/05/2024

پہلے آئے پہلے فائے ڈی ایچ اے چاند پر کام تیزئی سے جاری ہے مناسب اقساط پر

چائنہ کے سپیس سنٹر سے چائینیز ماہرین کی زیر نگرانی چائنہ کے راکٹ میں 7 کلو کی ایک کیوب رکھ کر پاکستان چاند پر پہنچنے جا ...
03/05/2024

چائنہ کے سپیس سنٹر سے چائینیز ماہرین کی زیر نگرانی چائنہ کے راکٹ میں 7 کلو کی ایک کیوب رکھ کر پاکستان چاند پر پہنچنے جا رہا ہے 👏
ایسے ہی جانا ہے تو بھاڑ میں جاو ۔۔

اللہ تعالیٰ انکی غیبی مدد و نصرت عطاء فرمائے آمین 🤲 فلسطین آہ فلسطین ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب تم سے پوچھیں گے پھر کیا جواب دو...
13/03/2024

اللہ تعالیٰ انکی غیبی مدد و نصرت عطاء فرمائے آمین 🤲 فلسطین آہ فلسطین ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ جب تم سے پوچھیں گے پھر کیا جواب دوگے۔!!! آہ مسلمانوں آہ 😭

Address

Killa Abdullah
Quetta
86200

Telephone

+923158090363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of PK:

Share