Petrol Pump
Auto Car wash unit
Quality fuel 100%
Professional Staff
24/7 service
20/07/2021
20/07/2021
گجرات(جہانزیب اکرم رانجھا) بارہ دری فاسٹ آٹو کار واش فاسٹ آٹومیٹک کارواش سسٹم جدید جرمن ٹیکنالوجی کے ساتھ عاددول مراڑیاں شریف بائی پاس گجرات کا شاندار افتتاح کر دیا گیا افتتاح ایس ایچ او تھانہ صدر مجاہد عباس،سہیل انور بٹ،چوہدری حسن رنیاں،چیف ایگزیکٹو طیب امین آف انگلینڈ،ایگزیکٹو میاں علی بانیاں اٹلی،عرفان چاند بٹ،چیئر مین نجم الحسن بھٹی،حسن بلال نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو طیب امین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا فاسٹ آٹومیٹک کار واش سسٹم جدید جرمن ٹیکنالوجی کے ساتھ گجرات میں لائے ہیں تین منٹ میں مکمل کار واش ہو جاتی ہے،میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایک بار ضرور وزٹ کریں انشا اللہ آپ کو ہمارا کام پسند آئے گا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایچ او تھانہ صدر مجاہد عباس،سہیل انور بٹ ڈسٹری بیوٹر لیز کمپنی گجرات،چوہدری حسن رنیاں آف اٹلی،عرفان چاند بٹ ڈسٹری بیوٹر ڈالڈا،نجم الحسن بھٹی چیئرمین یوسی صابووال تھے، تقریب میں آمد کے موقع پر تمام مہمانوں کوطلائی ہار پہنا کر منوں پھولوں کی پتیاں نچھاورکر کے شاندار استقبال کیا گیا، نمایاں شرکت کرنے والوں میں چوہدری افضال اٹلی، میاں سلیمان بانیاں،میاں عثمان بانیاں،چوہدری فیصل منیر،چوہدری احسان الحق،رانا قدیر،سید کاظم حسین شاہ،رانا رضوان،میاں شمریز اسلم،میاں جنید اسلم،میاں عثمان غنی،چوہدری تصدق گجر، چوہدری علی بلوچ گجر، چوہدری سفیان گجر،مرزا نعیم،نعمان شفیع رنیاں،چوہدری شفاعت حسین ساروچک،صحافی جہانزیب اکرم رانجھا سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
16/07/2021
Fast Automatic Car Wash.
Full Car Wash in 3 mint
16/07/2021
02/07/2021
06/06/2021
Fuel Quality 100%
Auto car Wash Opening Soon
bara dari Petrol Pump Gujrat Gujrat bypass near Adhowal
Be the first to know and let us send you an email when Bara Dari Petrol Pump posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.