Xli car rent a car

Xli car rent a car pindi gheb

29/09/2022
26/07/2022

بلا عنوان
⚠️⚠️⚠️⚠️

28/04/2022

لو جی۔ شہباز اور کابینہ کا استقبال شروع سعودی میں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو ہونا تھا

15/04/2022

بہت برا تھا وہ شخص پر لاکھوں لوگوں کا سہارا تھا🥺💔

پناہ گاہ بند ہونے کے بعد

14/04/2022

جی او جانا چیک رکھ

14/04/2022

Allaha hoo Allaha hoo

17/03/2022

وہ دور سکون والا تھا جب ملک بھر سے آئے ہوئے افراد اسلام آباد میں گورنمنٹ کے اداروں میں نوکریاں کرتے، سرکاری کوارٹروں میں...
26/02/2022

وہ دور سکون والا تھا جب ملک بھر سے آئے ہوئے افراد اسلام آباد میں گورنمنٹ کے اداروں میں نوکریاں کرتے، سرکاری کوارٹروں میں رہتے، صبع موٹر سائیکل یا پبلک وین یا اداروں کی طرف سے پک اینڈ ڈراپ والی بسوں پہ دفتر جاتے اور شام کو گھر واپس آکر سکون کی زندگی گزارتے اور سالانہ چھٹیوں یا عید کے دنوں میں اپنے آبائی علاقوں کا چکر لگا آتے یا بہت ہوگیا تو کسی کی اسلام آباد میں کوئی کریانہ شاپ یا کلاتھ اسٹور یا کوئی چھوٹا موٹا کاروبار ہوتا اور وہ سرکاری و نیم سرکاری نوکریوں کے جھنجھٹ سے بچا رہتا۔

اب تو اسلام آباد میں جدھر دیکھیں رہنے کے لئے عالیشان سے عالیشان گھر بنانے، جدید سے جدید گاڑیاں خریدنے کے چکر میں آدھا اسلام آباد پراپرٹی ڈیلر بنا ہوا ہے، اور باقی آدھی آبادی انویسٹر بنی ہوئی ہے۔ جدت کے نام پہ اس شہر میں رہنے والوں کو اعلیٰ معیار زندگی تو ضرور حاصل ہوگیا ہے لیکن اس مشینی زندگی سے سکون ختم ہوگیا ہے۔ نتیجے میں اب کئی صاحب حیثیت افراد سکون کی تلاش میں اسلام آباد کے نزدیک نزدیک کے دیہی علاقوں جیسے فتح جنگ، چکوال، مری، نیلور، چک بیلی، چکری، نیلہ دلہہ کے علاقوں میں زرعی زمینیں خرید کر وہاں ڈیرے بناتے ہیں اور نیچرل لائف کی صورت میں سکون تلاش کرتے ہیں لیکن ملتا پھر بھی نہیں۔

جانتے ہیں کیوں؟؟؟؟؟؟ کیونکہ سب نے اس بے تحاشا دولت کمانے کے چکر میں دیگر کتنے لوگوں کے ساتھ حق تلفیاں، بے ایمانیاں کی ہوئی ہوتی ہیں۔

-

Faisal Movers Mini Yutong Master Buses In Murree (Snowfall Days)
08/01/2022

Faisal Movers Mini Yutong Master Buses In Murree (Snowfall Days)


Address

Pindi Gheb
Pindi Gheb

Telephone

+923028755582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xli car rent a car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xli car rent a car:

Share

Category