08/03/2026
یہ بھی انکشاف کیا جا رہا ہے کہ طالبان نے اسرائیل، بھارت اور امریکہ کے ساتھ ایک خفیہ سمجھوتہ کر رکھا تھا، جس کے تحت بگرام ایئربیس کو پاکستان اور ایران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ اسی مقصد کے تحت درجنوں نہایت خطرناک اسرائیلی ڈرون بگرام میں لا کر محفوظ کیے گئے تھے، جس کے بعد پاکستان نے پیشگی دفاعی حکمتِ عملی کے طور پر اس اڈے پر حملہ کر کے ان ڈرونز اور تنصیبات کو تباہ کر دیا۔
حال ہی میں مودی اور نتن یاہو کی تقریر نے یہ واضح کر دیا ہے کہ طالبان کے اوپر ان کا مکمل کنٹرول ہے طالبان وہی کر رہے ہیں جو انڈیا اور اسرائیل چاہتا ہے