30/06/2026
کیا آپ کی گاڑی کا اے سی صحیح ٹھنڈک نہیں دے رہا؟
یا گرمی میں ڈرائیونگ مشکل ہو گئی ہے؟ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
خوش آمدید ہے آپ کا Rahid Khan Car AC Shop میں۔
جہاں آپ کو ملتی ہے گاڑیوں کے اے سی کی مکمل اور معیاری سروس۔
ہمارے ہاں ہر قسم کی گاڑیوں کے
کار اے سی کی چیکنگ، ریپئرنگ، گیس فلنگ اور مکمل سروس انتہائی مہارت کے ساتھ کی جاتی ہے۔
ہم جدید آلات اور تجربہ کار کاریگروں کے ذریعے آپ کی گاڑی کے اے سی کو دوبارہ بہترین پرفارمنس دیتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کا اے سی تیز اور بہترین کولنگ دے
تو آج ہی وزٹ کریں:
Rahid Khan Car AC Shop
ایڈریس: Shama Workshop, Shop No 1 & 2, Karkhano, Peshawar
معیاری کام، مناسب قیمت اور مکمل اطمینان
یہی ہے ہماری پہچان..contct no..03339352209