15/08/2026
🔧 پلمبر کورس — SK Technical College 🚰
پلمبنگ کا مکمل ہنر سیکھیں اور اپنے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کریں!
SK Technical College میں پلمبر کورس کے دوران آپ کو پائپ فٹنگ، PVC پائپ، باتھ روم اور کچن کی فٹنگ، پانی کی ٹنکی، موٹر کنکشن، نل، والو، ڈرین لائن اور مختلف پلمبنگ ٹولز کا مکمل پریکٹیکل کام سکھایا جاتا ہے۔
✅ تجربہ کار انسٹرکٹر
✅ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ
✅ جدید پلمبنگ ٹولز کے ساتھ کام
✅ ہنر سیکھیں اور روزگار کے مواقع حاصل کریں
📍 پتہ: رنگ روڈ، پشاور
📞 رابطہ: 03465578400
👉 آج ہی داخلہ لیں اور پلمبنگ کا بہترین ہنر سیکھیں!
#پلمبنگ