09/10/2026
جمعۃ المبارک | JUMMA MUBARAK
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون، رزق میں برکت، گھروں میں خوشیاں اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔
جمعہ مبارک!