Nazim Malik Yasar Ali official

Nazim Malik Yasar Ali official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazim Malik Yasar Ali official, Car dealership, Gulbahar, Peshawar.

Permanently closed.
27/12/2022

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب کو ہارٹ اٹیک کی اطلاع موصول ہوئی ، دعا گو ہیں اللہ پاک ان کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین 🤲

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پیر نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور تھا اور حج چار لاکھ چھتیس ہزار (436000) روپے کا تھا ج...
01/05/2022

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پیر نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور تھا اور حج چار لاکھ چھتیس ہزار (436000) روپے کا تھا جس پر پی ڈی ایم والوں اور خاص کر جمعیت علماء اسلام کے اہلکاروں کا موقف تھا کہ یہودی ایجنٹوں نے حج مہنگا کرکے مسلمانوں پر بیت اللہ شریف کے دروازے بند کردئے۔۔جبکہ پی ڈی ایم حکومت میں وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا فضل الرحمن صاحب کے جماعت کے مفتی عبدالشکور صاحب ہے ان کے منسٹری کے مطابق اس سال حج نو لاکھ انچاس ہزار (949000) روپے کا ہوگا۔۔۔پی ٹی آئی حکومت کے اگر چار لاکھ چھتیس ہزار ڈبل کرکے پھر بھی آٹھ لاکھ بھتر ہزار (872000) روپے بنتے ہیں معاملہ ڈبل سے بھی آگے نکلا ہے۔۔۔میرا مقصد یہ ہے کہ لوگ اب مفتی عبدالشکور صاحب پر یہودی ایجنٹ کا فتوے لگائینگے جس طرح فتوے ان کے جماعت کے دوستوں نے نورالحق قادری پر لگائے تھے یا نہیں ؟ جواب انتہائی ادب اور اخلاق کے دائرے میں

*سیاست میں برداشت اور روا داری رکھیں اسد عمر اور  زبیر عمر کو دیکھیں کہ  دونوں سگے بھائی ہیں ایک پی ٹی آئی۔ میں اعلی پوز...
15/04/2022

*سیاست میں برداشت اور روا داری رکھیں اسد عمر اور زبیر عمر کو دیکھیں کہ دونوں سگے بھائی ہیں ایک پی ٹی آئی۔ میں اعلی پوزیشن پر ہیں اور دوسرا مسلم لیگ نون ۔یا عمران اسماعیل اور مفتاح اسماعیل ہی سے سبق لیں ۔کہ ایک مسلم لیگ نون اور دوسرا پی ٹی آئی میں بڑے بڑے پوزیشن پر ۔۔ایک ھم یہ مڈل کلاس اور عام ورکر ہیں کہ بڑے بڑے لیڈر ہماری شکلوں تک نہیں جانتے اور ہم ادھر اپنے اپنے رشتے اور دوستیاں داؤ پر لگانے بیھٹے ہیں خدارا اس سوچ سے نکل آئے سیاست میں رواداری اپنایے پارٹی بازی میں جھگڑوں اور نفرتوں سے باز رہے*

Baldiyati nomayendoo k liyay khushkhbri hokamat nay baldiyat k liyay tarqiyati qamoo k liy funds jari kar diay
15/04/2022

Baldiyati nomayendoo k liyay khushkhbri hokamat nay baldiyat k liyay tarqiyati qamoo k liy funds jari kar diay

14/04/2022

تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ رمضان کے اس بابرکت مھینے میں اپنے اردگرد غریبوں بےکسوں لاچاروں اور بیمار لوگوں کا خاص خیال رکھیں۔ زکوٰة سرسایہ یا صدقات ہو تو اس بابرکت مہینے میں مساکینو اور غریب لوگوں کیساتھ مدد کریں ۔۔۔۔شکریہ

((عظیم الشان استقبال/ چلو چلو انبار انٹر چینج چلو))بروز پیر رات 10 بجے انبار انٹرچینج پر اسپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیص...
10/04/2022

((عظیم الشان استقبال/ چلو چلو انبار انٹر چینج چلو))
بروز پیر رات 10 بجے انبار انٹرچینج پر اسپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور پھر ریلی کی شکل میں انٹرچینج سے لایا جائے گا
تمام ورکرز و کارکنان تیاری کریں اور اپنے تمام ساتھیوں کو اس پروگرام سے آگاہ کرے۔

ضلع صوابی تحصیل لاھور میں آج ضمیر فروش ایم این ایز اور امریکہ کی پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مداخلت کے خلاف عوام نے بھرپ...
01/04/2022

ضلع صوابی تحصیل لاھور میں آج ضمیر فروش ایم این ایز اور امریکہ کی پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مداخلت کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین نے وزیراعظم پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی اور بھرپور ساتھ دینے کا یقین دلایا

تورڈھیر سٹی و گاؤں بازار و گرد و نواح میں حالیہ طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے کھڑی تیار نقد اور فصل گندم، سبزی باغات وک...
19/03/2022

تورڈھیر سٹی و گاؤں بازار و گرد و نواح میں حالیہ طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے کھڑی تیار نقد اور فصل گندم، سبزی باغات وکھڑی فصلیں تباہ ہونے پر حکومت سے علاقے کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ، حالیہ بارشوں سے گندم و دیگر فصلیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جس سے زمینداروں کو شدید مالی نقصان ہوا ہے ۔حکومت سے مطالبہ ہے کہ و مضافات کو آفت زدہ قرار دے کر زمینداروں کی داد رسی کی جائے۔۔۔

Chairman VC Bazar Malik Yasar Ali

Cousin weeding pic
19/03/2022

Cousin weeding pic

19/03/2022

Address

Gulbahar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazim Malik Yasar Ali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category