Al Ittefaq Tyre & Alloy Rim Center Nawan Jandanwala

Al Ittefaq Tyre & Alloy Rim Center Nawan Jandanwala "Welcome to Al-Ittefaq Tyre Alloy Rim Center,Visit us for reliable service and a perfect fit Ur ride.

AlI itfaaq tyre Alloy rim Senter  nawaan jandan wala                    0300 7788947
30/10/2025

AlI itfaaq tyre Alloy rim Senter nawaan jandan wala
0300 7788947

21/09/2025
اللّہ کی کرنیاں دیکھیں ، اللّہ کریم کی ذات پاکستان اور اپنے پیارے حبیب محمد ﷺ کے دشمنوں کو 20 ستمبر کو سب کے سامنے افشا ...
19/09/2025

اللّہ کی کرنیاں دیکھیں ، اللّہ کریم کی ذات پاکستان اور اپنے پیارے حبیب محمد ﷺ کے دشمنوں کو 20 ستمبر کو سب کے سامنے افشا کرنے جارہا ہے ، 20 ستمبر مرزائیوں کے ہاں ایک مقدس دن ہے جسے یومِ نور کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، 20 ستمبر کا یہ دن جھوٹے نبی مرزے کے پہلے خلیفے حکیم نورالدین کی بیاد میں چھپ چھپا کے منایا جاتا تھا لیکن اب
عمرانی فتنے نے مشن نور کے نام سے مرزے کے پہلے خلیفے کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے 20 ستمبر کو مشن نور کے نام سے منانے کا اہتمام کیا ہے جو مکمل ربوہ اسپانسرڈ ہے _

نوٹ :- اگر کوئی اسے فتوی بازی سمجھتا ہے تو خود تحقیق کرکے دیکھ لے کہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ !! اور اگر واقعی یہ حقیقت ہے تو یہ ضرور سوچییں کہ آخر احتجاج کا طریقہ کار یہ کیوں ہے ! نام مشن نور کیوں ہے ؟؟!!! اور آخر تاریخ 20 ستمبر ہی کیوں ہے !!

18/09/2025

افغانی جاتے جاتے بھی اپنے کرتوتوں سے باز نہیں آئے۔
عمر عتیق

میں چکوال کے ایک گاؤں کا رہنے والا ہوں، یہاں کے لوگوں نے اس وقت جب افغان مہاجرین یہاں آئے تو اپنی اپنی زمینوں پر افغان مہاجرین کو جگہ دی۔ اور ان زمینوں پر جن میں یہاں کے لوگ کاشت کرتے تھے۔ اور گزر بسر انہیں زمینوں پر تھا۔ لیکن انصار بن کے اپنی زمینوں کا کچھ حصہ مہاجرین کے لیے وقف کر دیا۔
چالیس سے پچاس سال وہ انہیں زمینوں پر رہے۔ کسی نے ایک مرتبہ یہ نہیں کہا ہماری زمینں خالی کرو۔ اس کے باوجود مہاجرین نے یہاں کی فصلوں کو نقصان پہنچایا، کھبی اپنے جانور چھوڑ کر اور کھبی چوری چھپے فصل کاٹ کر۔
یہ تو خیر ایک پوری تفصیل ہے۔ کیا کچھ کرتے رہے۔
لیکن کوئی بات نہیں
اب ہم چلتے ہیں ان کے بے دخلی والے واقعات کی طرف۔
جب سرکاری آرڈر ملا کہ اب یہاں کوئی افغانی نہیں رہے گا تو انہیں اپنے جانور بیچنے تھے۔
یہاں کے مقامی لوگوں نے خیر سگالی کے تحت ان سے ان کی منہ مانگی قیمت پر اور اگر کسی کو قیمت بہت زیادہ محسوس ہوئی تو تھوڑا بھاؤ تاؤ کر لیا۔
جس کا مقصد بھی ان کو ریلیف پہنچانا تھا کہ جاتے ہوئے یہاں سے خالی ہاتھ نہ جائیں۔
لیکن جانے والوں نے کیا کیا؟
جانوروں کو لکڑی کوٹ کر کھلا گئے۔
اور کہیں شیشہ کوٹ کر کھلا گئے،
یہ عقدہ تب کھلا جب خریدے گئے جانور مرنے لگے۔
ایک جانور جو قریب المرگ تھا ذبح کیا گیا۔ تو اس میں سے کوٹی ہوئی لکڑی کا ایک کچھا سا برآمد ہوا۔
آپ اندازہ لگائیں۔ ایک گائے جو تقریباً ساڑھے تین سے چار لاکھ میں خریدی تھی، اسے مارنے کا پلان وہ بنا کر گئے تھے۔
اور زمینوں میں جو بور کھودے گئے تھے ان میں پتھر اور مٹی پھینک کر چلے گئے۔
اپنے گھروں کو آگ لگا کر چلے گئے۔
کئی بور ایسے ہیں جن میں وہ پیشاب کر گئے۔
یہ حرکتیں دیکھ کریہو---د مدینہ کی حرکتیں یاد آگئیں، جنہیں جب مدینہ سے بے دخل کیا گیا تھا تب وہ جو کچھ لیکر جا سکتے تھے وہ کے گئے باقی جو بچا آگ لگا گئے تاکہ مسلمانوں کے کام نہ آسکیں۔
ان میں اور یہو---د---یو----ں میں کوئی فرق نہیں۔

05/09/2025
31/08/2025

Contact 0300 7788947

0300 7788947  رابطہ نمبر
27/08/2025

0300 7788947 رابطہ نمبر

15/08/2025

،happy birthday Pakistan

Address

Al Ittefaq Tyre And Alloy Rim Center Golra Mor Khan Market Nawan Jandan Wala Tehsil Kalurkot District Bhakkar
Nawan Jandanwala
30150

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ittefaq Tyre & Alloy Rim Center Nawan Jandanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share