Eshaal motar rant a car

Eshaal motar rant a car Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eshaal motar rant a car, near usamina hotal chattar class ajk, Muzaffarabad.

19/06/2021
28/01/2021

🚙🚙🚙🚙🚙🚙🚙🚙

15/12/2020

متہائی جیسے بڑی آبادی والے گاؤں میں صحت ایمرجنسی اور بنیادی صحت مرکز کے نا ہونے کے باعث آج راجہ شمعون عرف (شمع) کی صورت میں ایک قیمتی جان ضائع ہوگئی۔ مظفرآباد شہر سے تقریباً 27 کلو میٹر فاصلہ کی دوری پہ موجود یہ گاؤں جہاں تعلیم، سڑک اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہے وہیں صحت مرکز کے نہ ہونے کی وجہ سے آۓ روز قیمتی جانیں آگہی کی کمی کی وجہ سے ضائع ہو رہی ھیں۔ علاقہ متہائی یونین کونسل ٹھریاں ، چڑکپوڑہ اور چھتر کلاس کے وسط میں واقع ہے جو عرصہ دراز سے سیاسی انتقام کا شکار ہے۔ دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ بنیادی صحت مرکز یہاں کہ عوام کا بنیادی حق ہے اور اس کے لئیے سیاسی اور ٹھیکیداری مفاد سے ہٹ کر اجتماعی عملی جدوجہد کی ضرورت ہے تاکہ آنے والے وقت میں آج جیسا واقع پیش نہ آئے ۔ اللہ ہمارے بھائی راجہ شمعون عرف(شمع) کی آخرت کی منازل آسان فرمائے اور ہم سب کو سوچ اور فکر کی استطاعت نصیب کرے۔ آمین۔

Eshal motar rant a car 24 available All car
26/10/2020

Eshal motar rant a car 24 available
All car

09/06/2020

مسلم لیگ ن کی حکومت کا آخری بجٹ میں حلقہ 4 کھاوڑہ کا اہم منصوبہ متہائ روڈ بجٹ کا حصہ نہ بن سکی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان صاحب سے گزارش ہے کلیاں لنک روڈ سے متہاہی بنیاں ٹھیریاں روڈ کا کام شروع کیا جاۓ اور حلقہ کے ایم ایل اے راجہ عبدلقیوم خان صاحب وزیر اوقاف سے گزارش ہے کےروڈ کا کام جلد شروع کیا جاۓ
منجانب:عوام علاقہ حلقہ۴ کھاوڑہ

Eshal travel
30/01/2019

Eshal travel

30/01/2019
Maharn 2018 madal available all Kashmir all Pakistan rant
28/01/2019

Maharn 2018 madal available all Kashmir all Pakistan rant

View eshal moter rant a care sele and service
28/01/2019

View eshal moter rant a care sele and service

Islamabad k lyia Toyota service available contact 03420792186
28/01/2019

Islamabad k lyia Toyota service available contact 03420792186

Address

Near Usamina Hotal Chattar Class Ajk
Muzaffarabad
12345

Telephone

+92 342 0792186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshaal motar rant a car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share