Salman cars club multan

Salman cars club multan Owner......Hasnain Carz Multan 9 nm chungi.. I am Salman Niazi from Multan, i ve been working in Car

11/06/2024

پرتگال میں فائل لوک سسٹم ختم کر دیا گیا اس سے پہلے آپ شینجن ممالک کا ویزہ لینے کے بعد وزٹ پر پرتگال میں فائل لوک کروا کر ریزیڈنسی اپلائی کر سکتے تھے۔ جسے ختم کر دیا گیا ہے پر تگال پر شیجن زون کی جانب سے کافی دباؤ تھا

10/05/2024
10/05/2024
10/05/2024
10/05/2024
21/04/2024

*یه مضمون ایک یہودی نو جوان کا هے* *عربی سے اردو ترجمہ۔*

*جنکے سر پر ڈوپٹہ ہونا چاہئے وہ ننگے سر کھڑی ہیں۔۔۔*

میں یہودی هوں اور اپنے یہودی ھونے پر فخر کرتا ہوں جبکه تم اب مسلمان کہلاتے ھوئے شرماتے ھو....
جبکہ آج دنیا میں هماری حکومت هے جمہوریت ہم نے ہر جگہ نافذ کروادی اور تم مسلمانوں کو ہوش ہی نہیں
اے مسلمانوں تمہاری حکومت تھی یاد پوری دنیا میں کیسے ہم نے خلافت والے نظام کو ختم کرکے جمہوریت کو نافذ کیا
تم نے دیکها که هم نے تمهارے ساتھ کیا کیا؟
هم تمهاری سڑکوں په پهرے تو همیں تمهارا حال پسند نہیں آیا...
تو پته هے هم نے کیا کیا؟
بہت آسانی سے تمهاری لڑکیوں کے سروں سے شرعی پرده اتروادیا...
دوسرے طریقوں سے قرآن📖 بهی بهلوادیا..جہاد کو ختم کرنے کی کوشش کی ہم نےایسے دہشت گرد کارار دیا ہم نے🥀
تم لوگوں کے پاس اپنا لباس🎽👚👗 بهیجا
اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاه هیں...اور تمہاری تہذیب کا لباس تمہارے بازاروں میں ڈھونڈے نہیں ملتا
اور مزے کی بات یہ هے کہ تم نے سب قبول کرلیا...👍
کیا تم کو نہیں معلوم که یہی حال قوم لوط کا تها...
کتنے بےوقوف هو تم...که کہتے رهتے هو:
یہودیوں نے هماری زمین چهین لی..قرآن📖 اور سنت کو ختم کروادیا...
تم کہاں مر گئے هو..؟
کچھ کیوں نہیں کرتے؟
سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں ایسے لباس میں گهوم رهی هیں کہ نام کو لباس ھے پہلے ہم نے تمھاری عورتوں کا حجاب اتارا پھر چادریں پھر ڈوپٹہ پھر لباس چست کیا شلواریں أنچی کیں اب شلوار کی جگہ ٹائیٹس پہنادیا ہم نے انھیں بازاروں راستوں میں برہینہ کردیا اب وہ ہمارا بنایا ھوا لباس فخر سے پہنتی ہیں اور تمھارا لباس پہنتے ھوۓ انھیں شرم آتی ھے ...کیا مضحکه خیز بات هے...
تمہارا حال بہت برا هوگیا👎
همیں تم لوگوں کی تعلیم📒📚میں ترقی پسند نه آئی تو هم نے تمہارا نصاب بدلوادیا...
اور تمہارے ٹیلی ویژن📺 کو ذلت آمیز پروگراموں اور شرم ناک ڈراموں میں بدل دیا...
تمہیں اور تمھارے علماء کو کچھ بولنے کی ضرورت نہیں..تمہارا چپ رهنا هی بہتر هے...
هم نے تمہارے نوجوانوں کو بهٹکا دیا...
ایک دور تها که تم ایک پاکیزہ اور غالب امت تهے...آج تم ذلت کی پستیوں میں اترگئے هو...بےچارے!
هم نے محسوس کیا که تم لوگوں کی زبان عربی بہت خوب صورت هے جس سے تم قرآن📖 پڑهتے هو...اور اهل جنت کی بهی یہی زبان هوگی.......تو هم نے تمہاری زبان کو بے فائدہ اور فضول قراردیا...اور تم لوگوں نے فورا"یقین کرلیا...پهر تم دوسری زبانوں پر فخر کرنے لگے
(ہائے..بائے..هیلو..مرسی..برستیج.....وغیرہ وغیرہ)
اور تم نے اپنے دعائیه خوب صورت کلمات(السلام عليكم) کو چهوڑ کر انهی کا استعمال شروع کردیا اور هم تمہیں اسی طرح پسند کرتے هیں
اور همیں یه بهی پسند نہیں آیا که تم لوگوں کو متحد دیکهیں... تو هم نےتمہاری مسجدوں🕌🕌 کو اڑادیا اور الزام بهی تم پر هی لگایا...
اس سے تمہارے درمیان باهمی لڑائیاں🔪🗡🛡💣شروع هو گئیں..
هم نے تمہارے دین کا گہرائى سے مطالعہ کیا اور جهوٹے فتوؤں کے ذریعے تمہیں تمہاری راه سے هٹا دیا....
هم نے تمہارے درمیان نفرت اور فساد کی آگ بهڑکائى جو تب تک نہیں بجهے گی جب تک که تم سب کو جلا کر راکھ نہ کردے ...
تمہارے گهر والے اب جدید مشینی ایجادات 🖥💻📲📱💾💿💽📼کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں...
هم نے طرح طرح کی کمپیوٹر گیمز🎲🎯🎮🎼🎧🎻🎤 ایجاد کیں، جن میں کهو کر تم قرآن📖 کو بهول گئے...اپنے علماء کو بهول گئے...مسلمان سائنس دانوں اور ان کے کارناموں کو بهول گئے...تمہاری نئى نسل ایسی نسل هے جو حق بات کہتے هوئے ڈرتی هے..
ھم یہودی قوم... اس بات پر فخر کرتے ہیں که تعداد میں اس قدر تهوڑے ھونے کے باوجود ھم نے تمہیں بہت آسانی سے گوشت کے ٹکڑوں کی مانند خرید لیا...
اور تمہیں اس کا کوئی ملال نہیں...تم خوش اور مست ھو................

نوٹ: جہاں تک ممکن ھو مسلمانوں کی بڑی تعداد کو یہ پیغام پہنچائیں .....
تلخ سہی لیکن ھے حقیقت .....

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔

06/04/2024
19/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









AttaRasool Niazi Pyara Islam

18/03/2024

Address

Hasnain Carz 9nm Chungi Multan
Multan

Opening Hours

Monday 11:30 - 20:00
Tuesday 11:30 - 20:00
Wednesday 11:30 - 20:00
Thursday 11:30 - 20:00
Saturday 11:30 - 20:00
Sunday 11:30 - 20:00

Telephone

+923154393000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman cars club multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category