PTI Members Mansehra kpk

PTI Members Mansehra kpk 🟢ملک اور قوم کی حقیقی آزادی کیلئیے لوگ تو نکلیں گے ۔
(1)

⚡وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی دورہ سندھ کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے. ♦️وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی ک...
03/09/2026

⚡وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی دورہ سندھ کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے.

♦️وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کےپی ہاوس اسلام آباد سے روانہ ہوئے.‼️

‏*_شکر ہے کہ آپ کی بیٹی ماشااللہ سے سچ بولتی ہے۔_*
03/09/2026

‏*_شکر ہے کہ آپ کی بیٹی ماشااللہ سے سچ بولتی ہے۔_*

عدالت نے واضح ہدایات دے دی ہیں۔ عمل درآمد ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔اب سوال صرف یہ ہے: عدالتی احکامات پر عمل کب ہوگا؟...
02/09/2026

عدالت نے واضح ہدایات دے دی ہیں۔ عمل درآمد ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔

اب سوال صرف یہ ہے: عدالتی احکامات پر عمل کب ہوگا؟

صرف فیصلہ دینا کافی نہیں، اس پر عملدرآمد یقینی بنانا بھی ضروری ہے۔

*_آج کمرہ عدالت میں عظمی بخاری نے دوران سماعت اپنا موبائل جج نعیم وٹو کو دیا اور کہا سر یہ دیکھیں یہ یوٹیوبر ہے اس نے فل...
02/09/2026

*_آج کمرہ عدالت میں عظمی بخاری نے دوران سماعت اپنا موبائل جج نعیم وٹو کو دیا اور کہا سر یہ دیکھیں یہ یوٹیوبر ہے اس نے فلاں ٹویٹ کیا ہوا ہے،اس پر پابندی لگائیں،، جج صاحب نے موبائل دیکھا اور پتہ چلا کہ زعییم لغاری کا کوئی ٹویٹ عظمی بخاری دیکھا رہی تھیں،، جج صاحب نے فرمایا کہ آپ ان کو انفالو کر دیں آپ دیکھتی ہی کیوں ہیں، عظمی بخاری کے چہرے کا رنگ تبدیل ہونے لگا اور اسی وقت فلک جاوید بول پڑیں کہ یہ بکنے والا صحافی نہیں ہے اس لیے پابندی لگوانا چاہتی پیں،_*

02/09/2026

قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیر سربراہی پشتون قومی جرگہ کے اہم نکات۔

۱-آج کا یہ جرگہ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

۲-​یہ جرگہ لیویز کو پولیس میں ملانے کی سخت مخالفت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ ہمیں ہماری لیویز فورس بحال کر کے دی جائے۔

۳_​انہیں مناسب ٹریننگ دیں اور اسلحہ فراہم کریں، انشاءاللہ جو بھی آفت ہوگی خدا اسے دور کرے گا اور یہ فورس خود اس سے نمٹ لے گی۔

۴-​ہمیں مزید تنگ نہ کیا جائے۔

یہ ایڈوکیٹ علی اشفاق سے کہتی ہے اپنا یوتھیاپا  گھر رکھ کے آیا کرو اگے سے ایڈوکیٹ علی اشفاق نے کہا یہ عدالت ہے کوئی فارم ...
02/09/2026

یہ ایڈوکیٹ علی اشفاق سے کہتی ہے اپنا یوتھیاپا گھر رکھ کے آیا کرو
اگے سے ایڈوکیٹ علی اشفاق نے کہا یہ عدالت ہے کوئی فارم 47 کی حکومت نہیں جو ہر جگہ چل جائے گی 😂🔥

02/09/2026

⚡وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت طالبات و ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز فراہمی سے متعلق اجلاس،

♦️وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز فراہم کرنے کی اصولی منظوری دے دی.‼️

🛑عالمگیر خان کا دھاندلی کیس سماعت کے لیے مقرر تھا عالمگیر خان فارم 45 کے تھیلے لے کر آئے جج بھاگ گیا
02/09/2026

🛑عالمگیر خان کا دھاندلی کیس سماعت کے لیے مقرر تھا
عالمگیر خان فارم 45 کے تھیلے لے کر آئے جج بھاگ گیا

میاں سانپ نے 15 سال حکومت کی اور اپنے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں سے یہ لوگ اپنا علاج کروا سکیں اب بھی پنجاب میں اس...
02/09/2026

میاں سانپ نے 15 سال حکومت کی اور اپنے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں سے یہ لوگ اپنا علاج کروا سکیں اب بھی پنجاب میں اس کی بیٹی اور وفاق میں اس کے بھائی کی حکومت ہے پھر بھی بے غیرتوں کو شرم نہیں آتی غریب کے بچوں کو کبھی زندہ جلا رہے ہیں اور پہلے لندن جاتا تھا اب سنگاپور کی اڑان لخ لعنت ان کو سپورٹ کرنے والوں

27  ستمبر کے مارچ کو سہیل آفریدی لیڈ کرے گا، آگے کا لائحہ عمل ہم بعد میں دینگے. *بیرسٹر گوہر*
01/09/2026

27 ستمبر کے مارچ کو سہیل آفریدی لیڈ کرے گا، آگے کا لائحہ عمل ہم بعد میں دینگے.

*بیرسٹر گوہر*

Address

Al Hamdaniya
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Members Mansehra kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Members Mansehra kpk:

Shortcuts

Share