21/09/2026
🌟 شاندار موٹرز اینڈ پراپرٹی لنک، لیہ 🌟
100 ایکڑ زمین خریداری کے لیے درکار ہے۔
مطلوبہ مقام:
لیہ شہر کی حدود میں یا شہر سے زیادہ سے زیادہ 20 کلومیٹر کے فاصلے پر۔
جن حضرات کے پاس مطلوبہ رقبہ موجود ہو اور زمین کے مکمل قانونی کاغذات دستیاب ہوں، وہ براہِ کرم رابطہ کریں۔
رابطہ:
اعجاز خان مگسی
0314-9512274
شاندار موٹرز اینڈ پراپرٹی لنک، لیہ