26/01/2026
DPT Chain Gharari Set – Premium Quality
📌 Product Description (تفصیل)Special Message (Disability Awareness)
یہ پراڈکٹ ایک معذور مگر باہمت فرد کی محنت اور حلال روزگار کا ذریعہ ہے۔
آپ کی خریداری نہ صرف ایک معیاری پراڈکٹ کا انتخاب ہے بلکہ
حوصلہ، خودداری اور جدوجہد کی حمایت بھی
خاص طور پر مضبوط، دیرپا اور ہائی پرفارمنس کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
یہ سیٹ روزمرہ استعمال، لمبے روٹس اور ہیوی لوڈ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
اعلیٰ معیار کے میٹریل اور درست فٹنگ کی وجہ سے چین شور کم کرتی ہے اور بائیک کی پاور بہتر انداز میں ٹرانسفر کرتی ہے۔
یہ سیٹ خاص طور پر ان رائیڈرز کے لیے موزوں ہے جو مضبوط، قابلِ اعتماد اور لمبی عمر والی چین گھراری چاہتے ہیں۔
⚙️ Specifications (تفصیلی اسپیسیفکیشن)
🔹 Chain
Model: 420H
Chain Size: 420
Length: 104 Links (104L)
Width: 45mm
Type: Heavy Duty
Performance: Smooth & Long Lasting
🔹 Front Sprocket
Teeth: 14T
Material: China Steel (Strong Build)
Fitting: Accurate & Balanced
🔹 Rear Sprocket
Teeth: 41T
Material: Full Press Chrome
Thickness: 6mm
Strength: Extra Durable & Wear Resistant
✅ Key Features (نمایاں خصوصیات)
✔ Heavy Duty Chain – لمبی عمر
✔ Smooth Ride & Less Noise
✔ Strong Grip & Perfect Balance
✔ Daily Use + Long Route Riding
✔ Best for Power & Mileage Balance.
📞 Order / Contact
WhatsApp Only: 0322-4347750
Seller: Kashif Waseem
Brand DPT Chain Gharari