Zahid hussain saifi

Zahid hussain saifi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid hussain saifi, Motor Vehicle Company, Green Town, Lahore.

06/02/2022

دوستو یہ بتاؤ کون سی فلم کا گانا ہے اور مجھے فالو کرو اور مجھے کم از کرو اس کے بارے میں ویڈیو کیسی لگی آپ کو

01/01/2018
01/01/2018

✳ ایک بھترین میسج جو کسی نے مجھے بھیجا✳

♻سوچا کیوں نہ اسے اپنے بہنوں بھائیوں تک پہنچاؤں⬅

👀 فٹبال میچ: ۹۰ منٹ
👀 کرکٹ : دن بھر
👀 فلم: ۱۳۰ منٹ
👀ڈرامہ: 60 منٹ

💥اور 💥

🍃نماز: 10 سے 15 منٹ

💥انجام
🌿جنّت🌴
یا
🔥جہنّم🔥

✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے کا مقام

👈وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست

موبائل پر ۲۰۰

علاقے میں ۵۰

👋مشکل کے وقت(۱)

💦جنازے میں (رشتہ دار)

😭قبر میں (اکیلا)

😳تعجب نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.

🙌حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.

😭مجھے اگر اپنےگھر میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.

👈دنیا بڑی عجیب ہے

جنازے پر جنازہ

وفات پر وفات

⚡بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں

🚑فلاں کی ایکسیڈنٹ میں موت

🛌فلاں بیماری سے

✳فلاں چلتے چلتے چل بسا

👈سب کو مٹی تلے دفنایا

یقینا میرا اور آپکا دن بھی آنے والا ہے،
👌 اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.

👈 محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمر کے بہانے مؤخر نہ کرو.

👈معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے،
👈( صرف بڑوں کیلئے )👉

🌹دنیا تین دن کی ہے🌹

کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا

آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا

آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے

✅ معاف کرتے جاؤ
✅صدقہ و خیرات کرتے جاؤ

📣میں ... آپ ... وہ ...
سب جانے والے ہیں.

اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما.

👌 : جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے.

جو جس حالت میں مرتا ہے اسی پر اٹھایا جائے گا.

میرا اور آپکا انتخاب کیا ہے؟

🌹قابل غور باتيں🌹

سڑکیں: جام

بازار: بھیڑ ہی بھیڑ

بینک: لائن پر لائن

یونیورسٹیاں: سیٹیں فل

پلے گراؤنڈ: کھچا کھچ بھرے

ہوٹل: بھیڑ ہی بهیڑ

پر افسوس
👈مساجد: خالی👉

یا رب رحم فرما' ...
یا رب اصلاح کی توفیق دے.

💥نماز قائم کیجیے اس سے پہلے کہ ہماری نمازِ جنازہ پڑھادی جائے💥

🌹اگر اچھا لگے تو آگے سینڈ کریں کیونکہ اللہ فرماتا ہے نصحیت کرو وہ مومنوں کو فائدہ پہنچاتی ہے 🌿

جزاک اللہ

02/02/2017
02/02/2017
26/01/2017
Zahid Hussain saifi my picture plz like me friend
26/01/2017

Zahid Hussain saifi my picture plz like me friend

Sardi ka tofa mari taraf se all friend
26/01/2017

Sardi ka tofa mari taraf se all friend

16/12/2016

جب تک بکے نہ تھے کوئی پوچھتا نہ تھا
حضورﷺ آپ نے خرید کر انمول کر دیا

Address

Green Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid hussain saifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share