16/07/2026
یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی تنخواہ لے کر جان دینے کےلیے تیار ہو جائے !
ایسا تجزیہ اور انداز فکر انتہائی افسوسناک اور شھداء وطن کی قربانیوں کے ساتھ مذاق ہے !
یہ وقت وطن کی سالمیت اور دفاع کےلیے سرحدوں پر لڑنے والے سپاہیوں کا حوصلہ بڑھانے کا ہے نہ کہ ملک دشمنوں کا آلہ کار بننے کا !