04/10/2026
کیلٹیکس ڈیلو آپ کے شہر آ رہا ہے!
ماڑی پور، کراچی میں ہمارے ساتھ ایک بھرپور دن گزاریں، جہاں تفریحی سرگرمیوں، تحائف جیتنے کے مواقع، گیمز، کنسرٹ اور بہت کچھ آپ کا منتظر ہے۔
📅 3 اکتوبر
⏰ دوپہر 12 بجے سے شام 8 بجے تک
📍 مقام:
https://maps.app.goo.gl/jc2S8DEmQoHbLT6v9