26/06/2025
نیا سال آپ کے لیے خیر و برکت، خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، رزق، محبت اور سکون سے بھر دے۔ہر دن آپ کے لیے باعثِ رحمت ہو، ہر لمحہ باعثِ مسکراہٹ ہو۔
اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کو وہ سب عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہو۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌙✨