Lubraxon Oil

Lubraxon Oil Lubraxon Oil — Premium Engine Protection
Lubraxon Oil is a high-performance engine lubricant engineer

08/08/2026
06/08/2026

امریکا میں کئی برسوں تک ایک مسجد کی سیکیورٹی پر تعینات رہنے والے سیکیورٹی گارڈ نے اسلام قبول کر لیا۔
رپورٹس کے مطابق مسجد میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینے کے دوران وہ مسلمانوں کے اخلاق، عبادات اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس نے اسلام کا گہرائی سے مطالعہ کیا، جس کے بعد کلمۂ شہادت پڑھ کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو گیا۔
اس موقع پر مسجد میں موجود افراد نے نومسلم بھائی کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے کو ایمان افروز قرار دیتے ہوئے ان کے لیے استقامت اور خیر و برکت کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔

Disclaimer: This content is shared for news and informational purposes only.

06/08/2026

Address

Harbanspura
Lahore
54850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lubraxon Oil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share