10/09/2025
یاماہا پاکستان – ایک یادگار سفر کا اختتام!
یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کر دی ہے۔ 🇵🇰
"ہم اُن تمام رائیڈرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یاماہا پر اعتماد کیا اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنایا۔"
"ہماری ذمہ داری ختم نہیں ہوتی! بعد از فروخت سروس اور پرزہ جات دستیاب رہیں گے، کیونکہ آپ کا اعتماد ہمیشہ کہتا رہا؛ ‘دل نے کہا یاماہا۔’"