Evee Kot Samaba

Evee Kot Samaba Evee Authorised Dealership in Kot Samaba.

ہم بلکل نہیں چاہتے تھے اور نہ چاہتے ہیں کہ ہم کسی کے بھی پروڈکٹ کی برائ کریں یا ہم مقابلہ کریں مگر ہم یہ برداشت بھی نہیں...
30/08/2026

ہم بلکل نہیں چاہتے تھے اور نہ چاہتے ہیں کہ ہم کسی کے بھی پروڈکٹ کی برائ کریں یا ہم مقابلہ کریں مگر ہم یہ برداشت بھی نہیں کر سکتے کہ کوئ ہمارے پروڈکٹ کی برائ کرے۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے ایک کمپنی نے پوسٹ لگائ ہے کہ ان کی پروڈکٹ ہماری پروڈکت سے بہتر ہے جو کہ بلکل ایک گمراہ کن پوسٹ ہے۔۔۔اب جب انہوں نے اس مقابلہ کا آغاز کر ہی لیا ہے تو ہم اب ان کے نالج میں اضافہ کرنے کے لیے کچھ معلومات فراہم کرنا چاہتے ہیں امید ہے اس کے بعد یہ غیر اخلاقی چیز آج کے بعد دوبارہ نہیں ہو گی ان کی طرف سے۔۔۔
اپنے اپنے پروڈکٹس سیل کرو کسی کی چیز کو برا نہ کہو ہم نے تو یہ سیکھا ہے۔۔۔
خیر بات یہ ہے کہ موٹر، بیٹری اور رینج کی یہ بات کر رہے ہیں بس تھوڑی سی اگر انہوں نے سرچ کر لی ہوتی تو یہ کبھی یہ پوسٹ نہ کرتے۔۔۔ان کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے چند سکرین شاٹس ساتھ لگا دیے ہیں فرق آپ کے سامنے ہے
ہم ابھی Gen-Z pro کی تو بات ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ اس کیٹگری سے اوپر کی ہے ابھی ہم Gen Z کی بات کر لیتے ہیں
موٹر ان سے زیادہ 1500W
رینج 80-90
ریٹ 229,900
اور بیٹری جس کمپنی کی ہے وہ ہی ان کی بیٹری بھی بنا رہی ہے مطلب بیٹری کا مقابلہ احمقانہ بات ہے باقی یہ گوگل کی مدد بھی لے سکتے ہیں اس کے لیے۔۔

اور پھر سے ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ ہم صرف اپنی پروڈکٹس سیل کریں کریں گے اور کسی اور کے پروڈکت کو برا نہیں کہیں گے۔۔

24/08/2026

EVEE Gen-Z 2026 Model.
Price: 177900/-
Available at The Alpha Enterprises

Branch 1: Main Road Near New Bus Stop Kot Samaba

Branch 2: Quaid e Millat Road Near City Bakers Khanpur

Branch 3: Club Road Near Qayyum Pump Near Railway Crossing Liaqatpur

Contact: 03099993238

Free Helmet with Evee Gen-Z and SQUBE.Grab it now.❤️The Alpha Enterprises Contact: 0309-9993238Near Main Bus Stop Kot Sa...
19/08/2026

Free Helmet with Evee Gen-Z and SQUBE.
Grab it now.❤️

The Alpha Enterprises
Contact: 0309-9993238
Near Main Bus Stop Kot Samaba

13/08/2026

Happy Independence Day.
Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️

The Alpha Enterprises
0309-9993238

𝗲𝘃𝗲𝗲 𝗚𝗲𝗻-𝗭  💥 Lithium💮️( 76.8V 27Ah )      3 Years Warranty 💮50 Speed / 70KM Range💮4-5 Hours Charging Time💮️(3000 Life C...
03/08/2026

𝗲𝘃𝗲𝗲 𝗚𝗲𝗻-𝗭 💥 Lithium
💮️( 76.8V 27Ah )
3 Years Warranty
💮50 Speed / 70KM Range
💮4-5 Hours Charging Time
💮️(3000 Life Cycle)

💥Motor (1500Watts)
️24 Months Warranty

Security Alarm System ✔️
NFC ✔️
Reverse Gear ✔️
Cruise Control ✔️
Tubeless Tyres ✔️(6 Months Warranty)
AlloyRims ✔️
Front Disk Break ✔️
Side Stand Sensor ✔️
USB Port ✔️
Digital Meter ✔️

Available At

The Alpha Enterprises

Price : 229,900/- pkr

Branch No 1 : Quaid e Millat Road Near Doaba Pulli Near City Bakers Khanpur.

Branch No 2 :
Near Main Bus Stop Kot Samaba.

Branch No. 3:
Club Road Near Qayyum Pump Liaqatpur.

Contact No:
03099993238
03001379789

💧Prepaid Delivery Available All Over Pakistan

💧Credit Card Purchase Facility Available

28/07/2026
۔ ( evee ) ( Mito+ ) قیمت  صرف  -/137,000  روپے  🔸️1000 واٹ کی موٹر ۔ وارنٹی 2 سال🔸️60 وولٹ اور 32 امپئیر کی گرافین بیٹر...
14/07/2026

۔ ( evee ) ( Mito+ )
قیمت صرف -/137,000 روپے
🔸️1000 واٹ کی موٹر ۔ وارنٹی 2 سال
🔸️60 وولٹ اور 32 امپئیر کی گرافین بیٹریاں
🔸️چارج عام 220 وولٹ کرنٹ کے ذریعے گھر یا دفتر میں کہیں بھی
🔸️چارجنگ میں 1.5 یونٹ بجلی کا خرچہ
🔸️60 کلومیٹر تک رینج
🔸️موبائل چارج کرنے کی ساکٹ
🔸️حد رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ
🔸️سیکورٹی آلارم سسٹم وہ بھی دو ریموٹ
🔸️جدید ڈیجیٹل میٹر ۔ جس میں بیٹری گیج ، رفتار اور دیگر چیزوں کی مکمل تفصیل
🔸️بغیر کلچ اور گئیر کے
🔸️10 انچ کے آلائے رم ، ٹیوب لیس ٹائرز اور آگے ڈسک بریک
🔸️بیک گئیر ، کروز کنٹرول

⚫️ بچوں ، بزرگوں اور خواتین کے لئے سب سے بہترین ماڈل

🔷️ دی ایلفا انٹرپراز🔷️

📍 قائدملت روڈ نزد سٹی بیکری خان پور

📍کلب روڈ نزد قیوم پیٹرول پمپ لیاقت پور

📍شاہی روڈ نزد نیو اڈہ کوٹ سمابہ

🔥 الحمدللہ پورے پاکستان میں ڈیلوری بھی کی جا رہی ہے اور ان شاءاللہ آگے بھی کی جائے گی

🔶️ کسی بھی بینک کے کریڈٹ سے خریداری کر سکتے ہیں

🔶️ ابھی کال کریں یا تشریف لائیں

۔☎️ 03099993238

۔☎️ 03001379789

+

12/07/2026

۔ e v e e ❤️ S Q U B E
💥 🔥 نیا ماڈل 💥 🔥
▪️گرافین چلوی بیٹری 38 امپئیر 72 وولٹ
( 20 ماہ وارنٹی )
▪️2500 واٹ BLDC موٹر
( 24 ماہ وارنٹی )
▪️کلچ اور گیئر کے بغیر
▪️سیکیورٹی الارم سسٹم NFC کارڈز کے ساتھ
▪️بیٹری گیج اور ٹریپ کلومیٹر آپشن کے ساتھ ڈیجیٹل میٹر
▪️دونوں ڈسک بریک
▪️12 انچ الائے رمز (اچھی گراؤنڈ کلیئرنس)
▪️ٹیوب لیس ٹائر
▪️سیٹ کے نیچے اسٹوریج باکس
▪️بیک گیئر
▪️ایل ای ڈی لائٹس
▪️ عام رفتار پر 80 کلومیٹر رینج

💥 بوکنگ پرائیس 239،000 روپے

🟣مکمل چارج کے لیے 2 یونٹ بجلی کا خرچہ
🟣فی کلومیٹر اوسط قیمت 1 روپے ہے جبکہ پیٹرول 8 روپے فی کلومیٹر ہوتا
🟣زیرو مینٹیننس (تیل کی تبدیلی نہیں، کوئی ٹیوننگ خرچہ نہیں)

🔴آفٹر سیل سروس کسٹمر کے گھر فری دی جائے گی اور ہمارے پاس evee کا اپنا سروس سنٹر بھی ہے
🔴پارٹس کی دستیابی (جی ہاں)
🔴ایکسائز سے رجسٹریشن (جی ہاں )

🟢کریڈٹ کارڈ سے خریداری کی سہولت دستیاب ہے۔

🔸️🔸️ہمیشہ اپنے روزمرہ کے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکٹرک ماڈل خریدیں۔

❣️ایلفا انٹرپراز❣️
برانچ نمبر 1 : قائد ملت روڈ دوابہ پلی خان پور
برانچ نمبر 2 : شاہی روڈ کوٹ سمابہ
برانچ نمبر 3: کلب روڈ نزد قیوم پمپ لیاقت پور

فون
03099993238
03001379789

Address

Main Bus Stop
Kot Samaba
6400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Evee Kot Samaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share