Global Auto Parts and Accessories

Global Auto Parts and Accessories شہر کھڈیاں خاص میں آپ کی اپنی دوکان جہاں پر ہنڈا جینئن، جاپانی، ملائشین اور چائنہ کا سامان دستیاب ہے

دوکان مستقل طور پر بند کر دی گئ ہے
08/10/2024

دوکان مستقل طور پر بند کر دی گئ ہے

دوکان 6 اکتوبر 2024 کو مستقل طور پر بند کر دی گئ ہے۔کاروباری سلسلے میں ہمارے ساتھ منسلک تمام دوستوں کے تعاون پر ہم سب کے...
08/10/2024

دوکان 6 اکتوبر 2024 کو مستقل طور پر بند کر دی گئ ہے۔
کاروباری سلسلے میں ہمارے ساتھ منسلک تمام دوستوں کے تعاون پر ہم سب کے مشکور ہیں۔
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔
آمین

پاکستان کو ایسے دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے۔۔ کہ ہر لمحے کے بعد مزید دھنستا جارہا ہے۔۔ ایسے ایسے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔۔...
22/07/2024

پاکستان کو ایسے دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے۔۔ کہ ہر لمحے کے بعد مزید دھنستا جارہا ہے۔۔ ایسے ایسے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔۔ کہ حیرانی ہوتی ہے کہ۔۔ پاکستان اب تک کیسے چل رہا ہے۔۔!!!

ایک پاور پلانٹس سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خریدی جارہی ہے۔۔
جی ہاں۔۔ آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے ایک پاور پلانٹ سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خریدی جارہی ہے۔۔
جبکہ کوئل پاور پلانٹس سے اوسطاً 200 روپے فی یونٹ خریدی جارہی ہے۔۔
سولر اور ونڈ پاور پلانٹس سے 50 روپے سے ذائد میں فی یونٹ بجلی خریدی جارہی ہے۔۔

یہ سب پیسے پاکستانیوں کے چمڑے ادھیڑ کر ادا کیے جائیں گے۔۔!!

10/06/2024

جس خاندان میں بھائیوں میں اتفاق اور ہمدردی ہو اس خاندان کی نسلیں بھی عروج تک پہنچ جاتی ہیں

12/04/2024

تَقَبّلَ اَللّہ مِنّاوَمِنکُم
عید کی چھٹیوں کے بعد انشاءاللہ آج بروز جمعہ دوکان کھلے گی۔

جب تک ان پتنگ بازوں کے خلاف کوئ ایکشن نہیں لیا جاتا۔آپ اپنی حفاظت یقینی بنائیں۔کیونکہ آپ کے پیاروں کو آپ کی بہت ضرورت ہے...
26/03/2024

جب تک ان پتنگ بازوں کے خلاف کوئ ایکشن نہیں لیا جاتا۔
آپ اپنی حفاظت یقینی بنائیں۔
کیونکہ آپ کے پیاروں کو آپ کی بہت ضرورت ہے۔

رمضان المبارک۔۔اطلاعاً عرض ہے کہ ماہ مقدس میں آپکی اپنی دوکان نماز عصر کے بعد 5:30 پر بند ہو جایا کرے گی۔۔۔
12/03/2024

رمضان المبارک۔۔
اطلاعاً عرض ہے کہ ماہ مقدس میں آپکی اپنی دوکان نماز عصر کے بعد 5:30 پر بند ہو جایا کرے گی۔۔۔



اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ماہ مقدس کے صدقے تمام ضرورت مندوں کی حاجات اپنی رحمت سے پوری فرماۓ۔ہمیں زیادہ سے زیادہ نیک اعما...
12/03/2024

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس ماہ مقدس کے صدقے تمام ضرورت مندوں کی حاجات اپنی رحمت سے پوری فرماۓ۔
ہمیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرماۓ۔۔
آپکی خدمت کے لیے حاضر

الحمداللہ موٹرسائیکل کا ہر قسم کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔
01/03/2024

الحمداللہ موٹرسائیکل کا ہر قسم کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔

12/01/2024

ضروری اطلاع۔
خالہ زاد بھائ کی شادی کے سلسلے میں آپکی اپنی دوکان
گلوبل آٹو مورخہ 13 اور 14 جنوری بروز ہفتہ اور اتوار بند رہے گی۔

Address

Main Depalpur Road Khudian Khas, Kasur
Khudian
55031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Auto Parts and Accessories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share