24/03/2023
یونائیٹڈ آٹو انڈسٹری لاہور پاکستان کی جانب سے فخریہ پیش کش اب 70 سی سی 100 سی سی اور 125سی سی کے مقابلے میں الیکٹرک موٹرسائیکل 1500 سے 2000 واٹ میں متعارف کرا دی گئی ہیں ۔
❤جس میں سب پہلا ماڈل 70سی سی کے مقابلے والا 48 وولٹ 40 ایمپئر میں لیتھیم بیٹری کے ساتھ فاسٹ چارجر جو چار سے پانچ گھنٹے میں چارج کرے اور ایک چارج میں 75 کلومیٹر تک کرے جبکہ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتی ہے۔
❤دوسرا ماڈل 100 سی سی کے مقابلے میں ہے۔جس میں لیتھیم بیٹری 48 وولٹ 50 امپئیر میں لگائی گئی ہے۔جو کہ فاسٹ چارجر کے ساتھ 4 سے 5 گھنٹے میں چارج ہو جاتی ہے۔اور ایک چارج میں 85 کلو میٹر تک کرتی ہے۔اور 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹرسائیکل دوڑ سکتی ہے۔اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ الائے رم کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔
❤جبکہ تیسرا ماڈل 125 سی سی کے مقابلے میں خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ الائے رم میں پیش کیا گیا ہے جس میں 25 امپئیر 72 وولٹ کی لیتھیم بیٹری لگائی گئی ہے اور bldc 72 وولٹ 2000 واٹ موٹر استعمال کی گئی ہے۔جو 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے دوڑ سکتی ہے۔جس میں فاسٹ چارجر 4سے 5 گھنٹے میں چارج کرنے والا ساتھ دیا گیا ہے۔
یہ تمام موٹر سائیکلوں کو آپ گھر میں عام بجلی پر چارج کر سکتے ہیں۔
یونائیٹڈ موٹر سائیکل پاکستان کی واحد موٹرسائیکل کمپنی ہے جو معیاری پراڈکٹ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سیلز سروس اور سپئیر پارٹس کی فراہمی پاکستان کر ہر چھوٹے بڑے شہر میں کرتی ہے۔ بکنک شروع ہ برائے رابطہ wattsapp 03006744471