11/03/2024
یا ربّ العالمین ہم سبکو رمضان المبارک کی ساری رحمتیں برکتیں بخشش اپنی رضامندی بہترین عبادات و تلاوت قرآن پاک نصیب فرمانا یارب العالمین ہم سبکو شب قدر کی بہترین قبولیت والی عبادت اور دعائیں نصیب فرمانا ۔۔ یارب ہم اس حال میں عید منائیں کہ ہمارا نامہ اعمال تیری رحمتوں اور بخشش سے بھر پور ہو اور ہمارا تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ تو ہمیں معاف فرما چکا ہو ۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕌🤲🏻💐💐🥹😢 .