17/06/2026
🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک 🌙
اوسس پراپرٹیز اینڈ موٹرز (او پی ایم) کی جانب سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے نیا اسلامی سال مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی، صحت، کامیابی اور بے شمار برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر قائم رکھے.
اوسس پراپرٹیز اینڈ موٹرز (او پی ایم)
صدیق خان / عمر خان