Quranic Soul

Quranic Soul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quranic Soul, Kasur.

اگر آپ قرآنِ کریم سے محبت رکھتے ہیں، اسلامی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور روزانہ روحانی رہنمائی حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں تو Quranic Soul آپ کے لیے بہترین جگہ ہے

02/07/2026

کوئی بندہ جو تیرے در پر انسو رول دیتا ہے

بے شک
01/07/2026

بے شک

ترجمہ: "پس اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو اور اس سے بخشش مانگو۔"
30/06/2026

ترجمہ: "پس اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو اور اس سے بخشش مانگو۔"

اللہ پر بھروسہ اور یقین رکھیں بے شک ہر تنگی کے بعد اسانی ہے اللہ پاک ہمارے معاملات میں اسانی پیدا فرمائے اور ہمارے رزق م...
30/06/2026

اللہ پر بھروسہ اور یقین رکھیں بے شک ہر تنگی کے بعد اسانی ہے اللہ پاک ہمارے معاملات میں اسانی پیدا فرمائے اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے ہمارا رزق کشادہ کر دے ہماری ہر تنگی دور کر دے بے شک ہر مشکل کے بعد اسانی ہے

اللہ تعالیٰ کی رحمت بہت وسیع ہے اس پہ اپنا یقین مکمل رکھیں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا: اللہ کی رحمت سے ناامید تو...
30/06/2026

اللہ تعالیٰ کی رحمت بہت وسیع ہے اس پہ اپنا یقین مکمل رکھیں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا: اللہ کی رحمت سے ناامید تو صرف کافر لوگ ہی ہوا کرتے ہیں (سورۃ یوسف 87)‼️

30/06/2026

ہر طرف اج رحمت کی برسات ہے واہ کیا بات ہے یہ اللہ پاک اس بارش کے صدقے اور اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جو کوئی بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے سن رہا ہے اسی سال حج جو عمرہ کے لیے قبول فرما لے امین

24/06/2026

Address

Kasur
54000

Telephone

03004307265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranic Soul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quranic Soul:

Shortcuts

Share