HS Filters Co.

HS Filters Co. "Specialists in Oil, Fuel & Air filters. Local & imported brands available at wholesale rates."

13/08/2025
🛠️ اپنے انجن کو دیں نئی طاقت – صرف HS Filters کے ساتھ!🌟 جہاں معیار ملے اعتماد کے ساتھ!ہماری کمپنی پر دستیاب ہیں اعلیٰ مع...
07/08/2025

🛠️ اپنے انجن کو دیں نئی طاقت – صرف HS Filters کے ساتھ!
🌟 جہاں معیار ملے اعتماد کے ساتھ!

ہماری کمپنی پر دستیاب ہیں اعلیٰ معیار کے آئل فلٹرز:
🚛 Dongfeng
🚛 Hino
🚛 Caterpillar
🚛 Hitachi
🚛 FAW
🚛 Isuzu
(مقامی و درآمد شدہ فلٹرز دستیاب ہیں)

📍 پتہ:
Shop G-20, گراؤنڈ فلور , لاکھانی آٹو پلازا،
مراد خان روڈ، گارڈن، کراچی۔

📞 رابطہ کریں:
0316-1625162 | 0300-3999069

09/07/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
کل HS Filters Co. کا افتتاح کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
یہ میرے لیے ایک خاص لمحہ تھا، جو اللہ کے فضل، والدین کی دعاؤں اور دوستوں کے خلوص کی بدولت ممکن ہوا۔

یہ سفر ابھی شروع ہوا ہے، لیکن جذبہ اور نیت مضبوط ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو معیاری آئل فلٹرز مہیا کریں — ہر گاڑی، جنریٹر اور ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے۔

آپ سب کی محبت، تعاون اور دعاؤں کا شکر گزار ہوں۔

07/07/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

الحمدللہ!
اللہ کے فضل و کرم سے "HS Filters Co." کا باقاعدہ افتتاح کل بروز منگل، دوپہر 2:30 بجے کیا جا رہا ہے۔

ہم آپ کو اس پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے دعوت دیتے ہیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز و خوشی ہوگی۔
Shop G-20 ,Ground Floor ,Lakhani Auto Plaza , Murad Khan Road , Garden , Karachi

Coming Soon INSHAALLAH
26/06/2025

Coming Soon INSHAALLAH

Address

Karachi
75550

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HS Filters Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share