02/10/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
🌸 جمعہ مبارک 🌸
قرآنِ مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
> ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ﴾
(سورۃ الجمعہ: 9)
ترجمہ:
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم جانو۔
✨
✨
اپنے تمام صارفین، معزز و معتبر کسٹمرز حضرات، اہلِ علاقہ، اہلِ محلہ، مارکیٹ کی محسن دکاندار یونین کے مخلص ممبران،تمام کمپنیز کے ڈسٹری بیوٹرز اور تمام کمپنیز ریجنل سیلز مینیجرز کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
✨
✨
اس مبارک دن کی برکتیں مجھ سمیت آپ سب پر بھی نازل ہوں۔
اللہ پاک آپ کے رزق، صحت، کاروبار اور گھروں میں برکت عطا فرمائے
📢 نیک تمناؤں کے ساتھ:
عمیر شیخ قادری عطاری رضوی
چیئرمین و سی ای او – نثار آٹوز موٹرز اسپورٹس
0312 2604640