22/06/2023
سلام۔ یہ ایک ہائی سٹینڈرڈ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آئل مارکیٹنگ کمپنی ہے جس کے پنجاب میں 450 پیٹرول پمپ ہیں۔ ان کے پاس پورے پاکستان میں بہت بڑے بڑے آئل سٹوریج ڈپو ہے۔ دولت پور میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں بہت بڑا آئل اسٹوریج ڈیپو کانسٹرکشن کے آخری مراحل میں ہے جو کہ تقریبا چار سے پانچ مہینے میں تیار ہو کے آپریشنل ہو جائے گا۔ اب پہلی دفعہ ہم سندھ میں پیٹرول پمپ لگانے کے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں ہمیں نئے پیٹرول پمپ لگانے کے لئے مین ہائی ویز اور تقریبا تمام بڑے اور میڈیم سائز کمرشل شہروں میں اچھی لوکیشن پر مالی طور پر مضبوط کسٹمرز سے درخواستیں مطلوب ہے۔ بہت جلد انشاءاللہ یہ آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان کی 3 بڑی کمپنیوں میں شمار ہوگی۔ آجکل فیول پر پر لیٹر مارجن 6 روپے ہے جو کہ بہت منافع بخش ہے۔ یہ وقت ہے موقع سے فائدہ اٹھانے کا۔ ایک دفعہ جہاں پیٹرول پمپ لگ گیا وہ دوسرا پمپ ہم نہیں لگا سکتے۔ شکریہ۔ باقی تفصیل فون پر یا میٹنگ میں۔ ہیڈ آف ریٹیل نیٹ ورک ڈویلپمنٹ - سندھ اور بلوچستان +923442313258