Shafiq auto bike care

Shafiq auto bike care Bike and all vehicle machanic

06/10/2025
06/10/2025

31 likes, 3 comments. Check out Haider mayo’s video.

مہر محمد رضوان کے دادا جان حاجی محمد موسیٰ صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ آج عشاء کی نماز کے بعد ...
03/10/2025

مہر محمد رضوان کے دادا جان حاجی محمد موسیٰ صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج عشاء کی نماز کے بعد جامع مسجد شرقی باغ والی، شام کوٹ نو میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا کو سپرد خاک کیا۔
06/09/2024

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا کو سپرد خاک کیا۔

صبر ایک ایسی سواری ہے جو کبھی آپ کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں
31/08/2024

صبر ایک ایسی سواری ہے جو کبھی آپ کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں

یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ ائے گاجاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا۔
18/08/2024

یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ ائے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا۔

*اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیئے کیوں کہ لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں می...
18/08/2024

*اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیئے کیوں کہ لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں*

جس کے ہاتھ کام کرتے ہیں اس کا پیٹ بھرتا ہے ۔لیکن جس کا دماغ کام کرتا ہے اس کا بینک بیلنس بڑھتا ہے ۔
16/08/2024

جس کے ہاتھ کام کرتے ہیں اس کا پیٹ بھرتا ہے ۔
لیکن جس کا دماغ کام کرتا ہے اس کا بینک بیلنس بڑھتا ہے ۔

لوگ اپنے دکھوں سے دکھی نہیں ہیں اس دنیا میں دوسروں کی سکھوں سے دکھی ہیں۔
16/08/2024

لوگ اپنے دکھوں سے دکھی نہیں ہیں اس دنیا میں
دوسروں کی سکھوں سے دکھی ہیں۔

میرے کزن بھائی محمد ارشد جعفر قضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
05/05/2024

میرے کزن بھائی محمد ارشد جعفر قضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

استاد محترم اویس اصغرصاحب کی شادی پر
01/02/2024

استاد محترم اویس اصغرصاحب کی شادی پر

29/01/2024

عمل کے بغیر علم بیکار ہوتاہے۔۔۔۔

Address

Bank Mor Sham Kot Nou
Kanganpur
55001

Telephone

+923014045776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq auto bike care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share