02/08/2023
ساحل گل خٹک نے 11 سال کی عمر میں پوٹھوہار رائل فٹبال کلب کہوٹہ کی طرف سے اپنے کیریئر کا اغاز کیا۔ ترقی کی منازل کو سمیٹتے ہوئے اور اور کلب کا نام روشن کرتے ہوئے قطر میں ہونے والے سٹریٹ فٹ بال ورلڈ کپ میں بھی پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی اور اس وقت ناروے میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ امید ہے ائندہ بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور پاکستان ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کریں گے. کلب کے تمام پلیئرز کی دعائیں ساحل گل خٹک کے ساتھ ہیں ۔ فرمان کیانی, حارث رفیق ,میجرحارث ستی, زبیر ,نومی ,بلال اور دیگر تمام پلیئر کی طرف سے ساحل گل خٹک کے لیے
Best of Luck