پروفیشنل ڈرائیونگ سکول جوہر آباد

پروفیشنل ڈرائیونگ سکول جوہر آباد Driving School, License Filing, Police Driving Test Preparation, Vahicls Excise Filing System, Auto

01/03/2024

Best Wishes from my sweet Daughter on my Birthday.

"A father's love for his children is like nothing else in the world .🌎
Happy birthday 🎂🎂🎊🎊 to one of the best father in the world.
No birthday wishes or quotes that can exactly define you
I'm so blessed to have such an amazing Dad and I will be forever grateful. 💖.

Today, I express my love, respect, and care for you as the best and most amazing man I have ever known. May this days bring you so much joy and happiness,. Happy birthday to you baba Jani 🎂🎊🎉

پہلی دفعہ موٹرسائیکل لائسنس بنانے کی مکمل فیس 980 روپے ہوگئی، جبکہ سالانہ فیس 480 روپے ہوگی، رینول نہ کروانے کی صورت میں...
17/01/2024

پہلی دفعہ موٹرسائیکل لائسنس بنانے کی مکمل فیس 980 روپے ہوگئی، جبکہ سالانہ فیس 480 روپے ہوگی، رینول نہ کروانے کی صورت میں ایک سال کا جرمانہ 600 روپے ہوگا

کار لائسنس کی مکمل فیس 2480 فیس ہوگئی جبکہ سالانہ فیس 1650 روپے ہوگی اور تجدید نہ کروانے کی صورت میں ایک س کا جرمانہ 2062 روپے ہوگا.

ایل ٹی وی LTV کی مکمل فیس 2480 جبکہ سالانہ فیس 1850 ہوگئی تجدید نہ کروانے کی صورت میں ایک سال کا 2312 روپے جرمانہ ہوگا

ایچ ٹی وی لائسنس کی مکمل فیس 2480 جبکہ سالانہ فیس 1850 ہوگئی اور تجدید نہ کروانے کی صورت میں ایک سال کا جرمانہ 2312 ہوگا،

ٹریکٹرکمرشل کی مکمل فیس 1980 جبکہ سالانہ فیس 1400 روپے ہوگی جبکہ تجدید نہ کروانے پر ایک سال کا جرمانہ 1700 روپے ہوگا

ٹریکٹر ایگریکلچر کی مکمل فیس 1480 جبکہ سالانہ فیس 950 روپے ہوگی جبکہ تجدید نہ کروانے پر ایک سال کا جرمانہ 1700 روپے ہوگا

12/01/2024

بہت زیادہ اضافہ ہو رہا آپ بھی آج ہے لائیسنس بنوا لیں۔ یہ بہت ضروری ہے

10/01/2024

پروفیشنل نیوز جوہر آباد

سمارٹ کارڈ سنبھالنے کا جھجھنٹ ختم
پنجاب ایکسائز نے کورونا کارڈ کی طرز پر آن لائن ورچوئل سمارٹ کارڈ کا آغاز کر دیا ہے. کارڈ بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے.
ملک اصغر اعوان پروفیشنل ڈرائیونگ سکول جوہر آباد.
03002353079

06/01/2024

اب گھر بیٹھے اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی رینیول کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
03002353079
03322353079

20/12/2023

پروفیشنل نیوز جوہر آباد
پنجاب ایکسائز سے ٹرانسفر ہونے والی گاڑی کی دونوں بائومیٹرک ایک ماہ کے اندر اندر ہو جانی چاہیے. ورنہ چالان کینسل ہو جاے گا

16/12/2023
16/12/2023

گھر بیٹھے بیٹھے لرنر بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
03002353079

24/06/2022

*اطلاع ڈرائیونگ لائسنس خوشاب*

ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا ماہانہ شیڈول ہر مہینے کے پہلے ہفتے کو بروز جمعہ مبارک کو موٹر سائیکل اور موٹر کار کا ٹیسٹ ہو گا اور بروز ہفتہ کو ایل ٹی وی کا ٹیسٹ ہو گا دوسرے ہفتے جمعہ مبارک کو موٹر سائیکل اور موٹر کار ہفتہ کو ایل ٹی وی تیسرا ہفتہ جمعہ مبارک موٹر کار ہفتہ ایل ٹی وی سوموار موٹر کار چوتھا ہفتہ جمعہ مبارک موٹر کار ہفتہ ایل ٹی وی سوموار موٹر کار منگل ایچ ٹی وی جمعرات ایچ ٹی وی کا ٹیسٹ

22/05/2022

الحمد للہ پروفیشنل ڈرائیونگ سکول جوہر آباد پر اب گاڑیوں کی بائومیٹرک ٹرانسفر کی سہولت موجود ہے

22/04/2021

Address

Khushab Road Jauharabad
Jauharabad

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00

Telephone

+923002353079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پروفیشنل ڈرائیونگ سکول جوہر آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share