Sadiq Khan Memorial sports Academy / Shaheen Volleyball Club

Sadiq Khan Memorial sports Academy / Shaheen Volleyball Club محمد صدیق خان میموریل سپورٹس والی بال اکیڈمی Incharge coach Mr Sh Muhammad Ali

جشنِ آزادی والی بال ٹورنامنٹ2024                                       جمیل آباداہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک.... 🇵🇰 گزشتہ...
14/08/2024

جشنِ آزادی والی بال ٹورنامنٹ2024
جمیل آباد
اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک.... 🇵🇰
گزشتہ روز صدیق خان میموریل سپورٹس والی بال اکیڈمی میں جشنِ آزادی کے موقع پر والی بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کھیلے گئے جو کے 3 دن جاری رہے گا، جس میں روف خان کلب میوزیم ،سٹار کلب واہ ،صدیق خان کلب نے میچز کھیلے ،مہمان خصوصی شخصیات میں علاقے کی سماجی شخصیت جناب طاہر صاحب، رحیم شاہ صاحب، اور براہیٹ فیوچر پبلک سکول کے پرنسپل سر غلام رسول نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کی کارکردگی پر داد دی، اور ایک ہی وقت میں علاقے میں کھیلوں کے دو میلے سجانے پر انچارج ٹورنامنٹ و سمر کیمپ جناب شیخ محمد علی صاحب کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے اپنی کاوشوں سے علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیا...

منجانب.. شیخ محمد علی
انچارج صدیق خان میموریل سپورٹس والی بال اکیڈمی

14/08/2024
سمر کیمپ والی بال اگست 2024سمر کیمپ والی بال یوتھ انڈر 16 کا باقاعدہ افتتاح گزشتہ شام بمقام صدیق خان والی بال اکیڈمی جمی...
06/08/2024

سمر کیمپ والی بال اگست 2024
سمر کیمپ والی بال یوتھ انڈر 16 کا باقاعدہ افتتاح گزشتہ شام بمقام صدیق خان والی بال اکیڈمی جمیل آباد ٹیکسلا میں ہوا، جس میں امام مسجد محترم مولانا منظور صاحب،پرنسپل براہیٹ فیوچر پبلک سکول جناب سر غلام رسول نے خصوصی طور پر پر شرکت کی اور اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا..
مہمان خصوصی شخصیات نے انچارج سمر کیمپ و اکیڈمی جناب شیخ محمد علی صاحب کو خراج تحسین پیش کیا کے جنہوں نے ایک بار پھر سے جمیل آباد ٹیکسلا میں یوتھ کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں کا اہتمام کیا اور بچوں کو نصیحت کی کے وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں جو کام ہمارے لیڈروں اور عہدیداروں کا تھا وہ کام الحمداللہ پچھلے 45 سالوں سے اللہ کے حکم سے شیخ محمد علی علاقے میں کرتا آیا ہے بغیر کسی لالچ کے اللہ پاک آگے بھی انہیں ایسے ہی اپنے علاقے کے بچوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں کروانے کی ہمت و طاقت دے آمین...

الحمداللہ یومِ پاکستان والی بال ٹورنامنٹ جو کے 17 مارچ سے 19 مارچ کے درمیان کھیلا گیا... چارسدہ کلب نے سٹار کلب واہ کو 0...
21/03/2023

الحمداللہ یومِ پاکستان والی بال ٹورنامنٹ جو کے 17 مارچ سے 19 مارچ کے درمیان کھیلا گیا... چارسدہ کلب نے سٹار کلب واہ کو 0-2 سے ہرا کر فائنل اپنے نام کیا...
منجانب... صدیق خان میموریل سپورٹس والی بال اکیڈمی جمیل آباد
انچارج اکیڈمی :شیخ محمد علی صاحب (نیشنل کوچ و ریفری)

23/05/2022
جشن آزادی والی بال ٹورنامنٹ....
15/08/2021

جشن آزادی والی بال ٹورنامنٹ....

Shaheen club vs pind munium club haripur.... Shaheen club won by 3-0
23/10/2020

Shaheen club vs pind munium club haripur.... Shaheen club won by 3-0

Address

Jamilabad
Jamilabad
47080

Telephone

+923005289034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Khan Memorial sports Academy / Shaheen Volleyball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share