21/02/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی عوام کے مینڈیٹ چور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان مین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے آئی جیز کو حکم دیا کہ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن جہاں ملیں ان کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا جائے
عرفان نواز میمن عدالتی حکم کے باوجود پیش نہیں ہوئے ، عدالت نے استثنی کی درخواست مسترد کر دی
ان چاروں پر لعنت بھیج کر پوسٹ شئیر کرتے جائیں