روحانی محفل نعت بیان اور قوالی

Website

روحانی محفل نعت بیان اور قوالی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روحانی محفل نعت بیان اور قوالی, Automotive repair centre, phalia Road peer yaqoob shah digre college, Islamabad.

04/05/2025
24/03/2025

بھیرووال بھیکھو موڑ، موڑ پھالیہ میں محفل نعت و افطار کا روح پرور انعقاد

بھیرووال بھیکھو موڑ، موڑ پھالیہ – سلسلہ افطاری کے تحت ایک عظیم الشان محفل نعت و ذکر اللہ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف علماء کرام، نعت خوانان اور عاشقان رسولﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ محفل 21 رمضان المبارک، بروز جمعہ جامعہ تعلیم القرآن، بھیرووال بھیکھو موڑ، موڑ پھالیہ میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت قاری رضا شاہ صاحب نے فرمائی۔ اس بابرکت محفل میں ملک کے مشہور نعت خواں قاری شرافت علی قادری اور شاہ زیب علی نے اپنی خوبصورت آواز میں نعتیں پیش کر کے حاضرین کے دلوں کو منور کیا۔

اس موقع پر علمائے کرام نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی شجاعت، علم اور عدل و انصاف کے پہلوؤں پر خصوصی خطاب کیا۔ اختتام پر اجتماعی دعا کی گئی اور شرکاء کے لیے افطار کا بھی اہتمام کیا گیا۔

یہ محفل نہ صرف ایک روحانی تجربہ تھی بلکہ اس نے حاضرین کو حضرت علیؓ کی سیرت سے رہنمائی حاصل کرنے کی ترغیب بھی دی۔

19/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ ۔۔۔۔
نہایت ہی افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے میرے پیارے بھائی راجہ فصیل کے ابو بشیر احمد رضاۓ الہی سے وفات پاگئے ہیں ۔۔۔
ان کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجاۓ گا ۔۔۔
اللہ کریم مرحوم کی بخشش فرماۓ اور لواحقین کو صبر عطافرماۓ ۔۔۔۔ آمین

16/03/2025

انگلش عربی سمیت بی اے کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی ٹاپ کرنے والی گجرات کے مدرسہ کی طالبہ،کبھی سکول میں بھی پوزیشن نہیں آئی لیکن یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن کے ساتھ 3 گولڈ میڈل اپنے نام کیسے کئے۔

11/03/2025

دُعا مانگ کر بس صبر کرو، اللہ تعالیٰ تمہاری دُعا کو ضرور قبول کرے گا اور اجر میں تمہیں خوش کرے گا، وہ جانتا ہے کہ تمہاری دُعاؤں میں کتنی چاہت ہے، یقین رکھو، وہ تمہیں بہت خوش کرے گا ان شاء اللہ ❤️💕✨️🌟️💫

Address

Phalia Road Peer Yaqoob Shah Digre College
Islamabad
50430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحانی محفل نعت بیان اور قوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share