19/01/2026
اسٹینڈرڈ شاپ رینٹ پے موجود
حیدرآباد کا کمرشل ایریا مین آٹو بھان روڈ پے جھاں بڑے سب برانڈز موجود ھیں انھی کے درمیان میں گراٸونڈ پلس فرسٹ اسٹوری فرنٹ لوک پر 9000 اسکوائر فٹ پر بنا زبردست شاپ کوٸی بڑا برانڈ یا فرنچاٸیز کے لیۓ موضوع رھیگا کراۓ پے دینے کے لیۓ موجود ھے پارٹیز رابطه کرسکتے ھیں۔
رابطه :-
0334-2659308
0307-3096609