Ghani Autos Haripur

Ghani Autos Haripur Rev Up Your Ride! �
Welcome to Ghani Autos Haripur, your one-stop destination for expert bike repair

04/10/2026

استاد خزیمہ خالد

29/06/2026

پیسے CD 70 کے
ششکے YBR کے

16/06/2026

Yamaha Junoon timing chain replacement

🚨 موٹر سائیکل کا چمٹا (Swing Arm) ٹیڑھا ہونے کی خطرناک نشانیاں 🚨اگر آپ کی بائیک سیدھی نہیں چل رہی تو مسئلہ چھوٹا نہیں ہو...
14/06/2026

🚨 موٹر سائیکل کا چمٹا (Swing Arm) ٹیڑھا ہونے کی خطرناک نشانیاں 🚨

اگر آپ کی بائیک سیدھی نہیں چل رہی تو مسئلہ چھوٹا نہیں ہو سکتا! ⚠️

⚙️ چمٹا ٹیڑھا ہونے کی 5 بڑی نشانیاں:

1️⃣ بائیک خود بخود ایک سائیڈ کو کھینچے
2️⃣ چین سیدھی لائن میں نہ چلے
3️⃣ پچھلا ٹائر ایک طرف سے زیادہ گھسے
4️⃣ بریک لگاتے وقت بائیک ہلے یا وائبریشن دے
5️⃣ پیچھے سے دیکھیں تو ٹائر ٹیڑھا نظر آئے

❗ نظر انداز نہ کریں!
یہ مسئلہ آگے چل کر:
✔️ چین کٹ خراب
✔️ ٹائر ضائع
✔️ حادثے کا خطرہ

🛠️ حل کیا ہے؟
فوراً کسی اچھے مکینک سے alignment چیک کروائیں اور مسئلہ ٹھیک کروائیں۔

Address

Near Madina CNG Chapper Road
Haripur
22650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghani Autos Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share