10/11/2024
https://wa.me/923126496121
گاڑی میں ای ایف آئی سسٹم کے تمام بنیادی سینسرز کی ورکنگ، وائرنگ ڈایا گرامز، ایکچویٹرز، اوربہت سے دیگر بنیادی سرکٹس کو اِس شارٹ کورس میں بڑے واضح اور منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
ای ایف آئی سسٹم کے متعلق یہ کورس پی ڈی ایف کی فارم میں ہے، آپ کو ایک لنک بھیجا جائے گا جس کے ذریعے آپ اس کورس کو حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ آپ کو انسٹرومنٹ کلسٹر کا پی ڈی ایف فری میں بھیجا جائے گا جس میں گاڑی کے میٹر میں آنے والی تمام انڈیکیٹر لائٹس اور وارننگ لائٹس کی وضاحت درج ہے۔
اگر آپ آٹو الیکٹریشن کی فیلڈ میں نئے ہیں اور گاڑی کے تمام بنیادی سینسرز، ایکچوئیٹرز اور دیگر بنیادی الیکٹرک کمپونینٹس کے وائرنگ کنکشنز کو سمجھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ کورس آپ کو بہت فائدہ دے گا۔ ☑️
مزید معلومات کی لیے واٹس پہ رابطہ کریں 923126496121+