26/09/2026
Loader Rickshaw 150cc – Air Filter Replacement
🔧 Air Filter Replacement | Loader Rickshaw 150cc
اپنے 150cc لوڈر رکشہ کے انجن کی بہتر کارکردگی کے لیے ایئر فلٹر کی بروقت تبدیلی بہت ضروری ہے۔ اس ویڈیو میں 150cc Loader Rickshaw کا Air Filter Replace کرنے کا مکمل طریقہ آسان انداز میں دکھایا گیا ہے۔
✅ بہتر ایئر فلو
✅ انجن کی بہتر پرفارمنس
✅ دھول اور مٹی سے انجن کا تحفظ
✅ فیول ایوریج برقرار رکھنے میں مدد
📍 Afzaal Autos – Maroot Road, Fort Abbas
📞 03478080413 | 03171272215