All Faisalabad Mini Mazda association Mallgodam zon

All Faisalabad Mini Mazda association Mallgodam zon آل فیصل آباد مزدا منی اسوسیشن۔ (ملگود ام زون)
صدر زون حاجی سعید قادری
جنرل سیکرٹری رانا عتیق

02/05/2023

...

01/05/2023

چیف ٹریفک آفیسر جناب مقصود احمد لون صاحب اور آل فیصل آباد مزدا اسوسیشن کے چیئر مین چودھری اسلم شبیر صاحب ٹریفک قوانین اور لائسنس اشو جسے اہم معاملات پر بات چیت کرتے ہوئے۔

23/03/2023
21/03/2023

پاکستان میں شدید زلزلہ ۔۔۔
یا اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمت فرما۔۔ اور اپنے حفظ۔ایمان میں۔ رکھ امین۔۔

غور کریں اور سبق سیکھ لیں . .  کبھی بھی اپنے عہدے کا غلط استعمال نہ کریں اپنے ماتحت کے ساتھ ، غریب اور بے گناہ کیساتھ ور...
15/03/2023

غور کریں اور سبق سیکھ لیں . . کبھی بھی اپنے عہدے کا غلط استعمال نہ کریں اپنے ماتحت کے ساتھ ، غریب اور بے گناہ کیساتھ ورنہ انجام سب کے سامنے ہے اللّٰہ تعالٰی کا فرمان ہے
إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ
یعنی"فرمان روائی صرف اللّٰہ تعالٰی کی ہے"

اللّٰہ تعالٰی دنیا کے بادشاہوں کو آسمان پر بادشاہت کرنے کا اختیار نہیں دیتا
ان کو زمین پر ہی محدود اختیار دیتا ہےاور اختیار کی مدت بھی محدود ہوتی ہے
صدا بادشاہت تو بس میرے اللّٰہ کی ہے.

02/03/2023

‏آئی ایم ایف کی سربراہ کا بڑا بیان،

"ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے"

02/03/2023

پچھلے مہینے کی بہترین کارکردگی ۔۔۔
جنہوں نے دن رات فیصل آباد کے ٹرانسپورٹر اور ڈرائیور کی ب۔لوث خدمت کی۔۔
سعید اشرف قادری صاحب
رانا عتیق صاحب
رانا منور حسین بھٹّی صاحب
نعیم رندھاوا صاحب
ملک اسلم اعوان صاحب۔۔
احسن صاحب۔
اِن تمام دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔

آل فیصل آباد منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد۔ کے ممبر خوش گوار موڈ۔۔۔
01/03/2023

آل فیصل آباد منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد۔ کے ممبر خوش گوار موڈ۔۔۔

28/02/2023

ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
نعیم رندھاوا صاحب ۔۔ چیئرمین پولیس افیر ملگودم زون ۔۔
جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر۔۔ مجبور اور بے بس ڈرائیور کی مدد کی۔۔


Address

ریلوے ملگو دم رجبا روڈ فیصل آباد
Faisalabad
38000

Telephone

+923007986344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Faisalabad Mini Mazda association Mallgodam zon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Faisalabad Mini Mazda association Mallgodam zon:

Share