12/10/2026
فری سروس کیمپ – الشیخ موٹرز اینڈ ای وی سینٹر دنیاپور
علاقہ مکینوں اور معزز صارفین کے لیے بڑی خوشخبری!
کل بروز منگل، الشیخ موٹرز اینڈ ای وی سینٹر پر "یونائٹڈ بلٹ" فری سروس کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔