17/04/2025
ضروری اطلاع۔۔۔
وہ حضرات جنہوں نے الحبیب موٹر سائیکل شوروم واڑی سے موٹر سائکل خریدے ہیں اور ان کے قسطوں یا مقررہ وقت ادائیگی پورا ہوچکا ہے ان کو اطلاع ہے کہ اپنے موٹر سائیکل کے کاغذات بروقت وصول کریں، وقت گزرنے کے بعد الحبیب موٹر سائیکل شوروم ذمہ دار نہ ہوگا۔۔۔
رابطہ نمبر؛ 03159444594، واٹسیپ؛ 03405558858