BILAL KHAN

BILAL KHAN i am a good love is Life

12/08/2026

اگر مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں

گھر کا پاور بینک... جو سب کی زندگی روشن کرتے کرتے خود اندر سے تھک جاتا ہے۔ 💔ایک باپ، ایک شوہر، یا گھر کا کمانے والا فرد؛...
10/08/2026

گھر کا پاور بینک... جو سب کی زندگی روشن کرتے کرتے خود اندر سے تھک جاتا ہے۔ 💔
ایک باپ، ایک شوہر، یا گھر کا کمانے والا فرد؛ اپنی تمام تر تھکن اور پریشانیوں کو چھپا کر صرف اپنوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے دن رات جُتا رہتا ہے۔ بچوں کی پڑھائی، بزرگوں کی دوائیں، گھر کے اخراجات اور نوکری کا دباؤ—ان سب کی تاریں اسی ایک انسان سے جڑی ہوتی ہیں۔
کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اس "پاور بینک" کو بھی ری چارج ہونے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اپنوں کا ایک پیار کا بول، تھوڑا سا سکون اور حوصلہ افزائی ہی اس کا اصل چارجر ہے۔
اپنے گھر کے اس "پاور بینک" کا خیال رکھیں، کیونکہ اگر یہ بجھ گیا تو اندھیرا ہو جائے گا۔💔💔

27/09/2025
Ameen summa Ameen
28/07/2025

Ameen summa Ameen

یہ ہیں وہ درخت جن سے پردیسی لوگ پیسے اتارتے ہیں ۔😔اللہ پاک سب پردیسیوں کی مشکلیں اسان فرمائے ۔
08/07/2025

یہ ہیں وہ درخت جن سے پردیسی لوگ پیسے اتارتے ہیں ۔😔اللہ پاک سب پردیسیوں کی مشکلیں اسان فرمائے ۔

10/06/2025

اے رب کریم ! مشکلات میں پھنسے تمام لوگوں کی مشکلیں آسان فرما، غیبی مدد عطا کر، اپنا خاص فضل فرما دے ۔ آمین

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ❤️✨صبح بخیر 💞✨تمام اہلِ وطن پاکستان کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 💞✨اللّٰ...
07/06/2025

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ❤️✨
صبح بخیر 💞✨

تمام اہلِ وطن پاکستان کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 💞✨

اللّٰه پاک اس مبارک دن کی برکت سے تمام امت مسلمہ کی پریشانیاں دور فرما 💞✨

اور کبھی نہ ختم ہونے والی رحمتیوں برکتوں کا نزول فرمائے۔
اللّٰه پاک تمام بے اولادوں کو نیک صالح اولاد۔💞✨

اور بے گھروں کو اپنا گھر عطاء فرما 💞✨

اللّٰه پاک تمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔💞✨

اللّٰه پاک ہم سب کے دلوں کی وہ التجاء وہ تمنائیں پوری فرما دے۔💞✨
جو ہمارے دلوں میں بہت دیر سے ہیں۔💞✨

اللّٰه پاک ہمارے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرما۔💞✨
ہمارے وطن کی محافظوں کی حفاظت فرما۔💞✨

اللّٰه پاک تمام امت مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما۔💞✨

اللّٰه پاک فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کو ظالموں کے ظلم سے نجات عطاء فرما 💞✨

ان کو اپنے وطن میں خوشحال و آباد کر میرے مالک۔💞✨

یآ اللّٰه جو دعائیں ہم تجھ سے مانگتے ہیں جو نہیں مانگ سکے مالک اپنے کرم سے ہمیں وہ سب بھی عطاء فرما۔💞✨
۔آمین 💞✨



.

زیر نظر تصاویر میں دیکھنے والےاس بھائی امجدعلی کو صرف سوشل میڈیا کی حدتک جانتاہو اورگذشتہ دوسال سے سوشل میڈیاپر فالوکرکے...
03/06/2025

زیر نظر تصاویر میں دیکھنے والےاس بھائی امجدعلی کو صرف سوشل میڈیا کی حدتک جانتاہو اورگذشتہ دوسال سے سوشل میڈیاپر فالوکرکےان کی دردبھری انسانیت کی خدمت کی ویڈیوز دیکھتاہو۔تو کبھی آنکھیں نم ہوجاتی ہے تو کبھی دل خون کے آنسوروتاہے۔یہ شخص غریبوں،مسکینوں،محتاجوں،بیواوں اوربے بس نادارانسانوں کی بلاتفریق اسطرح مالی مدد کرتاہے کہ دل سے دعائیں نکلتی ہے۔اس شخص پر جتنا بھی لکھو بہت کم ہے لیکن آخر میں صرف اتنا کہونگاکہ آج بھی فرشتہ صفت انسان موجود ہیں جو آج بھی عبدالستار ایدھی کے فلسفہ انسانیت کو لیکر چل رہے ہیں جو اس ملک کے اصل ہیرو ہیں۔اللہ تعالی ان کو ہمیشہ خوش سلامت اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب وکامران رکھے۔آمین۔

16/05/2025

یا اللّٰه مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی
مدد فرما آمین🤲

Address

Bk2714058@gmail. Com
Dir
27140

Telephone

+966596036430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BILAL KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BILAL KHAN:

Shortcuts

Share

Category