Driving License Dpo office Dikhan

Driving License Dpo office Dikhan Bring two copies of cnic and visit DPO OFFICE D I KHAN.

آ ج مورخہ 11/4/2023 کو ڈی ایس پی ٹریفک جناب اقبال خان بلوچ اور ریحان خان ٹریفک کلرک پولیس لائن میں ڈرائیورز سے ڈرائیونگ ...
11/04/2023

آ ج مورخہ 11/4/2023 کو ڈی ایس پی ٹریفک جناب اقبال خان بلوچ اور ریحان خان ٹریفک کلرک پولیس لائن میں ڈرائیورز سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لے رہے ھیں۔

آج مورخہ2023 /2/ 14 کو  Dsp ٹریفک جناب شریف اللہ کنڈی صاحب نے پولیس لائن میں ڈرائیورز سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا۔
14/02/2023

آج مورخہ2023 /2/ 14 کو Dsp ٹریفک جناب شریف اللہ کنڈی صاحب نے پولیس لائن میں ڈرائیورز سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا۔

29/11/2022 ko  police line main drivers say driving licence k liay driving test lia jana Raha hai...
01/12/2022

29/11/2022 ko police line main drivers say driving licence k liay driving test lia jana Raha hai...

1/11/2022 جناب DSP hq اصغر علی شاہ صاحب۔ LO امان اللہ خان اور ٹریفک کلرک معین نواز پولیسں لائن میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لے رہے ...
02/11/2022

1/11/2022 جناب DSP hq اصغر علی شاہ صاحب۔ LO امان اللہ خان اور ٹریفک کلرک معین نواز پولیسں لائن میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لے رہے ہیں۔۔

11.10.2022 اپڈیٹ  ڈیرہ اسماعیل خان :- ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنے والے امیدواروں سے پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا...
11/10/2022

11.10.2022 اپڈیٹ ڈیرہ اسماعیل خان :- ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنے والے امیدواروں سے پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا۔ اس موقع پر ٹریفک انچارج عزت خان نے امیدواروں کو ڈرائیونگ ٹیسٹ کے متعلق ہدایات دی جس کے باقاعدہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔

27-09-2022 اپڈیٹ  ڈیرہ اسماعیل خان :- ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنے والے امیدواروں سے پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا...
27/09/2022

27-09-2022 اپڈیٹ ڈیرہ اسماعیل خان :- ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنے والے امیدواروں سے پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا۔ٹریفک انچارج عزت خان امیدواروں کو ڈرائیونگ ٹیسٹ کے متعلق ہدایات اور دے رہے ہیں۔

07/06/2022

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اب انتہائی آسان ,عوام الناس کی آسانی کیلئے ون ونڈو سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے اب تمام نان کمرشل لائیسنس بغیر کسی تکلیف کے بنوائے جا سکتے ہیں. عوام کی خدمت ڈیرہ پولیس کا مقصد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Driving License Dpo office Dikhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share