15/06/2026
#یہ ایک مجبور باپ کی کہانی ہے۔ چار بیٹیوں کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں، مگر بیٹا کوئی نہیں۔ ایک بازو کو فالج ہے، پھر بھی ہمت نہیں ہاری۔ دو بیٹیوں کی شادی کر چکے ہیں اور دو کی ذمہ داری ابھی باقی ہے۔ حالات بہت سخت ہیں، لیکن یہ بابا جی آج بھی رزقِ حلال کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے🥹🤲