X-OIL KOREA

X-OIL KOREA Oil and grease imported Dealers KOREA and China

07/09/2026

Alhamdulillah ❣️
x-oil KOREA
and Hydraulic68W
delivery to Bahawalpur
WhatsApp number
03419262569

27/08/2026

-oil KOREA
❣️
sell
to kohat ramanabad
WhatsApp number
03419262569

17/08/2026

-oil KOREA Best engine oils
❣️
sell 20W50 and hydraulic68W
number
03419262569

 -oil KOREA   performance 💯   price best engine oil  you need contact me   number 03419262569
08/08/2026

-oil KOREA
performance 💯
price best engine oil
you need contact me
number
03419262569

08/08/2026

❣️
- oil KOREA
🆕 shipment arrived
International Traders Chakdara
number
03419262569

Send a message to learn more

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙X- oil KOREA کی طرف سےآپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سےEid al-Adha Mubarak 🐐💫اللہ تعالی...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
X- oil KOREA کی طرف سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
Eid al-Adha Mubarak 🐐💫
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲

24/05/2026

-oil KOREA 💯💯💯
number
03419262569

Send a message to learn more

25/04/2026

الحمدللہ 🤝

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری قابلِ قدر کسٹمر کے ساتھ Malakand Division کے لیے X-Oil کی ڈویژن ڈسٹریبیوشن کے حوالے سے باقاعدہ MOU (Memorandum of Understanding) سائن ہو چکا ہے۔

یہ معاہدہ باہمی اعتماد، مضبوط پارٹنرشپ اور بزنس گروتھ کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ ہم پُرعزم ہیں کہ اس شراکت داری کے ذریعے پورے ملاکنڈ ڈویژن میں X-Oil کی معیاری مصنوعات کو مزید مؤثر انداز میں متعارف کروایا جائے گا۔

انشاءاللہ، یہ تعاون دونوں فریقین کے لیے کامیابی، ترقی اور نئے مواقع کا سبب بنے گا۔


- oil KOREA

🚨 ضرورت ہے ایک تجربہ کار آئل سیلز مین کی 🚨ہمیں اپنے بزنس کے لیے ایک قابل، محنتی اور ایماندار آئل سیلز مین (Lubricants / ...
15/04/2026

🚨 ضرورت ہے ایک تجربہ کار آئل سیلز مین کی 🚨
ہمیں اپنے بزنس کے لیے ایک قابل، محنتی اور ایماندار آئل سیلز مین (Lubricants / Oil Salesman) کی ضرورت ہے، جس کا تعلق چکدرہ، ملاکنڈ بٹ خیلہ یا تیمرگرہ تلاش (ضلع دیر) کے علاقے سے ہو۔
🔹 اہلیت و تجربہ:
- کم از کم 3 سے 5 سال کا آئل / لبریکینٹس سیلز کا تجربہ
- مارکیٹ کی اچھی سمجھ بوجھ (خصوصاً آئل/لبریکینٹس سیکٹر)
- کمیونیکیشن اسکلز بہترین ہوں
- محنتی اور ٹارگٹ حاصل کرنے کا جذبہ ہو
- پرکشش تنخواہ 💰
- بہترین کمیشن اور مراعات
- گروتھ اور ترقی کے مواقع شامل ہے
📍 لوکیشن: چکدرہ / ملاکنڈ بٹ خیلہ / تلاش تیمرگرہ اور گرد و نواح
📩 دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری طور پر رابطہ کریں یا اپنا CV ان باکس کریں۔
نوٹ: صرف سنجیدہ اور تجربہ کار افراد ہی اپلائی کریں۔

WhatsApp number
03419262569

ہمیں یہ شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ X-Oil Korea کی پہلی شپمنٹ کامیابی کے ساتھ کابل، افغانستان پہنچ چکی ہے 🇦🇫ہ...
11/04/2026

ہمیں یہ شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ X-Oil Korea کی پہلی شپمنٹ کامیابی کے ساتھ کابل، افغانستان پہنچ چکی ہے 🇦🇫

ہمارے معزز کسٹمر کی جانب سے موصول ہونے والی تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہماری محنت اور معیار سرحدوں سے آگے پہچان بنا رہا ہے 💪

یہ صرف ایک ڈیلیوری نہیں، بلکہ اعتماد، معیار اور بین الاقوامی تعلقات کی ایک مضبوط شروعات ہے 🌍

X-Oil Korea – طاقت، معیار اور اعتماد کا نام


جهانګیرخان انصاف پرزه فروشی #

Address

Chakdara Bazar Amir Abad District Dir (lower)
Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X-OIL KOREA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share