26/07/2026
ماشاءاللہ، الحمدللہ 💫
آج نواب موٹرز سے ایک مکمل رکشہ باڈی کامیابی کے ساتھ فروخت ہوئی 🚲✨
ہمارے معزز کسٹمر کی خوشی دیکھ کر دل خوش ہوگیا چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں اطمینان
ہم اپنے تمام دوستوں اور کسٹمرز کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ اعتماد کا رشتہ برقرار رکھا
آپ بھی آئیں، اور اپنی پسند کی نئی یا پرانی موٹر سائیکل خریدیں صرف نواب موٹرز سے،بورے والا لاہور روڈ 259 EB نزدPSO پمپ کے ساتھ نواب موٹرز پر ڈیلر اور کسٹمر حضرات کے لیے خوشخبری نئی و پرانی گاڑیاں، موٹر سائیکل، مکمل رکشہ باڈی نقد ہول سیل ریٹ اور آسان اقساط پر حاصل کریں،تمام کمپنیوں کی پرانی موٹر سائیکل مارکیٹ سے بہتر ریٹ پر فروخت کریں یاکوئی بھی پرانی موٹر سائیکل دےکر نیو موٹر سائیکل اپنے گھر لے جائیں نواب موٹرز کے علاوہ اب آپ کو کہیں اور جانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں جی ہاں ہمارے پاس کراؤن، یونائیٹڈ، روڈپرنس، سپر پاور،اس کے علاوہ تمام چائنہ برانڈ اور ہونڈا کمپنی کی تمام موٹرسائیکل کمپنیوں کی ریٹ لسٹ کے عین مطابق حاصل کریں ایک سے زیادہ چائنہ برانڈ کی موٹر سائیکل خریدنے پر مزید 2 فیصد ڈسکاؤنٹ آفر حاصل کریں* کسٹمر اور ڈیلر حضرات کو چاہیے کہ ایک بار نواب موٹرز کا وزٹ ضرور کریں مزید معلومات کے لئے،
ایڈریس لاہور روڈ 259 EB نزدPSO پمپ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی پر تشریف لائیں،👇
پروپرائیٹر محمد رضوان اللہ
کال اینڈ واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں
03002292259 03419551259 03116969259