Wahab Moter Bargin

Wahab Moter Bargin DiKhan rode kala khel Bannu

07/10/2026

وہ کیا ہے جو کاٹتا ہے مگر دانت نہیں ؟

پشاور میں افسوسناک واقعہ۔۔۔۔ٹریفک پولیس کی جانب سے 10 ہزار روپے کا چالان کیے جانے کے بعد ڈرائیور نے مبینہ طور پر ٹریفک و...
03/10/2026

پشاور میں افسوسناک واقعہ۔۔۔۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے 10 ہزار روپے کا چالان کیے جانے کے بعد ڈرائیور نے مبینہ طور پر ٹریفک وارڈن سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بعد ازاں ڈرائیور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

03/10/2026

ایٹا نے ریسکیو 1122 جابز 2026 کا افیشل سلیبس جاری کر دیا ہے۔۔
ہر پوسٹ کی تیاری کے حوالے سے میں علیحدہ علیحدہ پوسٹ کروں گا اور کچھ تیاری کے حوالے سے ٹپس دوں گا انشاءاللہ ۔۔
مزید اپڈیٹ کے لیے ہمارے فیس بک چینل کا حصہ ضرور بنے

03/10/2026
“فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ”الحمداللہ  ✍️✍️✍️✍️✍️
02/10/2026

“فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ”
الحمداللہ ✍️✍️✍️✍️✍️

پولیس ڈرائیونگ سکول بنوںBATCH-7 میں داخلے جاری ہیںجیپ، موٹر کار موٹر سائیکل کی تربیتخلیج جانے والے نوجوانوں کے لیے خوشخب...
02/10/2026

پولیس ڈرائیونگ سکول بنوںBATCH-7 میں داخلے جاری ہیں

جیپ، موٹر کار موٹر سائیکل کی تربیت

خلیج جانے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری

مرد اور خواتین کے لیے الگ الگ کلاسز

ٹریفک رولز روڈ سیفٹی کی کلاسز

تھیوری اور پریکٹیکل کلاسز

انجن اور اہم میںکنکل پارٹس کی دیکھ بھال کی آگاہی

ڈرائیونگ کی عملی تربیت

کامیاب امیدواروں کے لیے سرٹیفکیٹ اور لائسنس حاصل کرنے میں آسانی

جدید ڈرائیونگ سمیولیٹر کے ذریعے ابتدائی پریکٹس

کورس دورانیہ 15 دن

فیس 7000

BATCH-7

رابطه برائے معلومات و داخله

03367040083

ٹریفک وارڈن پولیس بنوں

02/10/2026

سلام ھے آس بھائی کو جو لکی مروت سے کراچی پیدل سفر کر رہا ھےھمیں ثونسہ روڑ ڈی جی خان سے ملا

30/09/2026

Good Morning

27 ستمبر کو انشاءاللہ پتہ کس کا ہوگا کمنٹس میں بتاؤ??
22/09/2026

27 ستمبر کو انشاءاللہ پتہ کس کا ہوگا کمنٹس میں بتاؤ??

Address

DI Khan Road Ismail Khani Adda Bannu
Bannu
[email protected]

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Moter Bargin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share