08/10/2026
ہمارے معزز مہمان اور ان کے دوست کا عنایت ہنوڈ سنٹر آمد پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🤝❤️
آپ نے اپنا قیمتی وقت دیا اور ہم پر اعتماد کیا، یہ ہمارے لیے باعثِ عزت ہے۔
بے حد شکریہ، آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے قیمتی ہے۔ 🌹