Grand Motors Bannu

26/06/2024
سندھ رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان متوجہ ہوں۔سندھ رجسٹرڈ گاڑی یکم جنوری 2024 سے صرف بائیومیٹرک ویریفیکشن پر ہی ٹرانسفر ہوگی۔ ل...
21/12/2023

سندھ رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان متوجہ ہوں۔

سندھ رجسٹرڈ گاڑی یکم جنوری 2024 سے صرف بائیومیٹرک ویریفیکشن پر ہی ٹرانسفر ہوگی۔ لہذا اب بھی وقت ہے اپنی گاڑی کو اپنے نام بغیر بائیومیٹرک ٹرانسفر کروائیں۔ ابھی ٹرانسفر اپ کو بعد میں پریشانی سے بچا سکتا ہے۔ دیر نا کریں آج ہی رابطہ کریں۔

حیات انٹرپرائیز بنوں
یونیورسٹی پلازہ دوکان نمبر UG #33 بلمقابل نیو کچہری بنوں

11/12/2023

Sindh excise

27/09/2023

اطلاع عام
ایکسائز آفس کا جدید اصلاحات کی طرف ایک اور قدم۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم
۔

گاڑیوں کی ملکیت ٹرانسفر کروانے والےاشخاص اپنی جگہ کسی دوسرے کو بھیجنے کے لئے بائیو میٹرک اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ تشریف آئیں۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد

کسی اور کی گاڑی رجسٹریشن وٹرانسفر کروانے والے اور کسی دوسرے کی جگہ سمارٹ کارڈ لینے والے کو بھی اپنا اتھارٹی والا بائیو میٹرک بھی ساتھ دینا ہوگا۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد

سوموار مورخہ 2023-10-02 سے محکمہ ایکسائز اس حکم پر سختی سے عمل پیرا ہوگا۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد

Grand Motors Bannu

10/08/2023

اطلاع عام
ایکسائز آفس کا جدید اصلاحات کی طرف ایک اور قدم۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم

نئی رجسٹرڈ ہونی والی گاڑیوں کی فائل رجسٹریشن کے بعد مالک کو واپس کرنا شروع۔

نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والےشخص کسی کو بھیجنے کے لئے بائیو میٹرک اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ آئیں۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد

کسی اور کی گاڑی رجسٹریشن کروانے والے کو اپنا اتھارٹی والا بائیو میٹرک بھی ساتھ دینا ہوگا۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد

جن حضرات کے پاس غیر رجسٹرڈ شدہ گاڑیاں ہیں اور وہ کسی دوسرے شخص کی نام پیپر ہیں تو انکو بھی ایک ماہ کا ٹائم دیا جاتا ہے

کہ وہ اپنی گاڑیاں فورا رجسٹرڈ کروائیں بصورت دیگر ایک ماہ کے بعد بیچنے والے کی بھی بائیومیٹرک لازمی کردی جائے گی۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد

یہ نمبر پلیٹ  مجھے ملا ھے اگر کسی گم ھوگیا ھے  تو رابطہ نمبر  03319808705
15/07/2023

یہ نمبر پلیٹ مجھے ملا ھے اگر کسی گم ھوگیا ھے تو رابطہ نمبر 03319808705

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کار...
07/07/2023

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا کالے شیشوں اور غیر نمونہ/فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن اور کارروائی کا سلسلہ جاری ہے،

*بیس رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی* ،

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے مجسٹریٹ و ای ٹی اوز نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گاڑیوں کو چیک کیا گیا،

دورانِ چکنگ لاتعداد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جن میں رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کی وجہ سے بیس گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی، اور ان گاڑیوں کی رجسٹریشن اب گاڑیوں سے رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس کو اتروانے کے بعد بحال کر دی جائے گی،

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی اسلام آباد نے شہریوں سے اپیل کی کہ گاڑیوں سے فل فور رنگ برنگے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس اتار دیں اور صرف ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے منظور شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال کریں تاکہ کاروائی سے بچا جاسکے،
واضح رہے کی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا مشترکہ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے،

Excise & taxation narcotics cantrol department Islamabad
29/05/2023

Excise & taxation narcotics cantrol department
Islamabad

Address

Kohat Road Near Bagh-e-sakoon Hotel Bannu
Bannu

Telephone

+923326104241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Motors Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grand Motors Bannu:

Share